اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1229 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1229

تبرك الذي ٢٩ ۱۲۲۹ الجن ٧٢ وانَّا لَا نَدْرِى أَشَرُّ يُرِيدَ بِمَنْ فِي۔اور ہم نہیں جانتے کہ کچھ برائی پہنچانی منظور الْأَرْضِ أَمْ أَرَادَ بِهِمْ رَبُّهُمْ رَشَدَاقٌ ہے زمین کے رہنے والوں پر یا ان کے حق میں بھلائی پہنچانے کا ارادہ فرمایا ہے (اللہ نے )۔وَاَنَّا مِنَّا الصَّلِحُوْنَ وَمِنَادُونَ ذلِكَ ۱۲۔اور کچھ تو ہم میں سے سنوار والے ہیں اور کچھ اور طرح کے ہیں ہم میں کئی مختلف طریقے ہیں۔كُنَّا طَرَابِقَ قِدَدًان وَانَّا ظَنَنَّا أَنْ لَنْ تُعْجِزَ اللهَ فِي الْأَرْضِ ۱۳۔اور ہم نے یقین کر لیا ہے کہ ہم عاجز نہیں کر سکے زمین میں اللہ کو اور نہ اُس کو تھکا سکتے ہیں بھاگ کر۔وَلَن تُعْجِرَهُ هَرَيَّات وَأَنَّا لَمَا سَمِعْنَا الْهُدَى أَمَنَّا بِهِ ۱۴۔اور ہم نے جب کامیابی کی بات سنی تو اسے فَمَنْ يُؤْ مِنْ بِرَبِّهِ فَلَا يَخَافُ بَخْسًا مان لیا۔تو جو شخص اپنے رب پر ایمان لائے گا وہ نہ کسی نقصان کا خوف کرے گا اور نہ ظلم کا۔وَلَا رَهَقان وَاَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُونَ وَمِنَّا الْقُسِطُونَ ۱۵۔اور ہم میں سے بعض تو فرمانبردار ہیں اور بعض نافرمان ہیں پس جو فرمانبردار بنا تو فَمَنْ أَسْلَمَ فَأُولَيْكَ تَحَرَّوُا رَشَدًا۔انہوں نے راہِ راست کا ارادہ کر لیا۔وَأَمَّا الْقَسِطُونَ فَكَانُوا لِجَهَنَّمَ ۱۲۔اور جو نا فرمان ہیں وہ جہنم کی لکڑیئیں ہیں۔حَطَبَالًا و أَنْ أَوِ اسْتَقَامُوا عَلَى الطَّرِيقَةِ ۱۷۔(اور تم کہہ دواے محمد ! کہ میری طرف بھی لَأَسْقَيْنَهُمْ قَاءٍ غَدَقًان وحی آئی ہے) کہ اگر یہ لوگ سیدھے راستہ پر قائم رہتے تو ہم ان کو ضرور سیراب کر دیتے وسعت دے کر۔آیت نمبر 1- أريد۔میں ادب کا لحاظ رکھا ہے آزاد نہیں کہا ہے۔حدیث میں بھی آتا ہے الْخَيْرُ كُلُّهُ إِلَيْكَ وَالشَّرُّ لَيْسَ إِلَيْكَ - آیت نمبر ۱۵ - اَلْقَسِطُونَ۔لفظ قسط کو اگر ثلاثی میں لے جاویں تو اس کے معنے جور ظلم کے ہیں اور اگر باب افعال میں لے جاویں تو عدل وانصاف کے معنے ہوتے ہیں۔فَاسِطٌ - ظَالِمٌ۔قَسَطَ أَيْ جَارَ وَأَقْسَطَ - عَدَلَ۔