اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1228 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1228

تبرك الذى ٢٩ ۱۲۲۸ الجن ١٢ وَأَنَّهُ تَعَلى جَدُّ رَبَّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً ۴۔اور یہ کہ بہت اونچی شان ہے ہمارے رب کی نہ تو کوئی اس کی جورو ہے نہ بیٹا۔وَلَا وَلَدًان وَأَنَّهُ كَانَ يَقُوْلُ سَفِيهُنَا عَلَى اللهِ ۵۔اور یہ بھی کہا کہ ہم میں کے بے وقوف لوگ اللہ پر جھوٹ افترا کیا کرتے تھے۔شَطَطَان وَأَنَّا ظَنَنَّا أَنْ لَنْ تَقُوْلَ الْاِنْسُ وَالْجِنُّ - اور یہ ہمارا خیال تھا کہ ہرگز نہ بولیں گے۔انسان اور جن اللہ پر کوئی جھوٹی بات۔عَلَى اللهِ كَذِبًان وَأَنَّهُ كَانَ رِجَالٌ مِنَ الْإِنْسِ يَعُوذُونَ۔اور یہ بھی کہا کہ بہت سے بنی آدم مردوں بِرِجَالٍ مِنَ الْجِنِّ فَزَادُ وَهُمْ رَهَقَان میں سے جنات مردوں کی پناہ لیا چاہتے تھے تو ان آدمیوں نے جنات کا غرور زیادہ کیا۔وَأَنَّهُمْ ظَنُّوا كَمَا ظَنَنْتُمْ أَنْ أَنْ يَبْعَثَ - اور ان آدمیوں کا ایسا ہی خیال تھا جیسا کہ تمہارا خیال تھا کہ اللہ ہرگز نہ اٹھائے گا کسی کو۔اللهُ أَحَدًان وَاَنَّا لَمَسْنَا السَّمَاءِ فَوَجَدْنَهَا مُلِئَتْ ۹۔اور ہم آسمانی باتوں کی طرف غور کرتے حَرَسًا شَدِيدًا وَشُهبان رہے ہیں۔تو اس کو پایا بھرا سخت چوکیداروں اور انگاروں سے لے۔وَأَنَّا كُنَّا نَقْعُدُ مِنْهَا مَقَاعِدَ لِلسَّمْع 1۔اور ہم جا بیٹھا کرتے تھے خاص خاص فَمَنْ يَسْتَمِعِ الْآنَ يَجِدْ لَهُ شِهَابًا زَصَدَّان موقعوں پر سنا کرتے تھے۔تو جو کوئی اب سننے کا قصد کرے تو اپنے لئے انگاروں کو تاک لگائے ہوئے پاتا ہے۔ے یعنی رسول کریم عملے کے وقت میں بہت سے ستارے آسمانی کرشمے دکھلا رہے تھے۔آیت نمبر ۹ - شهبا۔آنحضرت ﷺ اور دیگر انبیاء کے وقت میں بھی ستارے بکثرت ٹوٹے تھے جیسے کہ ہمارے زمانہ میں حضرت مسیح موعود کے وقت ٹوٹے۔آیت نمبر ۱۰۔رَصَدًا۔اس آیت شریف سے معلوم ہوتا ہے کہ جسن اور شیاطین ایک ہی ہیں اور دو آیتیں اس کی مؤید ہیں۔ایک تو سورۃ تبارک کی وَجَعَلْنَهَا رُجُوْمًا لِلشَّيطين (الملك : 1) اور دوسری آیت كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ أَمْرِ رَبِّهِ (الكهف : ۵۱)۔