اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1226 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1226

تبرك الذي ٢٩ وَنَسْران ۱۲۲۶ نوح ۷۱ يَغُوث کو اور نہ يَعُوق کو اور نہ نَسر کو۔وَقَدْ أَضَلُّوا كَثِيرًا وَلَا تَزِدِ الظَّلِمِينَ ۲۵۔اور کچھ شک نہیں کہ انہوں نے بہتوں کو گمراہ کر دیا اور اے میرے رب ! تو تو ان ظالموں کو گمراہی نصیب کرنا۔الاصللان مِمَّا خَطِيْتِ هُم أَغْرِقُوْا فَادْخِلُوْا نَارًا ۲۶۔ان ہی کے خطاؤں کے سبب سے وہ فَلَمْ يَجِدُوا لَهُمْ مِنْ دُونِ اللهِ أَنْصَارًا ڈبائے گئے پھر آگ میں داخل کر دیئے گئے تو انہوں نے نہ پائے اللہ کے سوا کوئی مددگار۔وَقَالَ نُوحٌ رَّبَّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ ۲۷۔اور نوح نے عرض کی اے میرے رب ! نہ چھوڑ خاص زمین پر کافروں کا کوئی گھر بسنے والا۔مِنَ الْكُفْرِيْنَ دَيَّارًا اِنَّكَ إِن تَذَرْهُمْ يُضِلُّوا عِبَادَكَ ۲۸۔بے شک اگر کہیں تو ان کو چھوڑ دے گا تو وہ تیرے بندوں کو بہکائیں گے اور جو جنیں گے وہ وَلَا يَلِدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا تو بدکار گھا کافر ہی ہوگا۔رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ ۲۹۔اے میرے ربّ! میری مغفرت کر اور میرے ماں باپ کی اور جو آدمی میرے گھر میں بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَتِ ہے اور تمام با ایمان مرد اور عورتوں کی اور ظالموں وَلَا تَزِدِ الظَّلِمِينَ إِلَّا تَبَارَان پر تو بر بادی ہی بڑھاتا رہنا۔لے یہ مشکل کشائی اور حاجت روائی کا بت گھوڑے کی شکل میں تھا اس کو اندر دیوتا کہتے ہیں۔ے یہ مصیبتوں اور دشمنوں کے دفع کرنے کا بت ہے شیر کی شکل کا۔اس کو ہند وشیو اور سنگھ کہتے ہیں۔سے یہ درازی عمر کا بت گدھ کی شکل میں تھا۔جس کے وہ اپنے افعال کے سبب سے مستحق ہیں۔ے یعنی کوئی نبی نہ ہوگا یا مرے بعد اٹھنا نہیں ہے۔آیت نمبر ۲۶۔فَأَدْخِلُوا نَارًا۔اس سے ظاہر ہے کہ قبر میں بھی عذاب ہوگا۔آیت نمبر ۲۸ - فَاجِرًا كَفَّارًا۔یعنی ان کافروں کی نہ آئندہ نسلوں سے کچھ امید ہے نہ موجودہ سے۔