اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1225 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1225

تبرك الذي ٢٩ وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَاران ۱۲۲۵ نوح ۷۱ ۱۵۔حالانکہ اس نے تم کو پیدا کیا طرح طرح سے ( یا طرح طرح کا)۔أَلَمْ تَرَوْا كَيْفَ خَلَقَ اللهُ سَبْعَ سَمواتِ ۱۶۔کیا تم دیکھتے نہیں کہ کیسے بنائے اللہ نے سات آسمان چوڑے چوڑے۔طباقات و جَعَلَ الْقَمَرَ فِيْهِنَّ نُورًا وَ جَعَلَ ۱۷۔اور ان میں چاند کا اُجالا بنایا اور آفتاب کو جلتا ہوا چراغ بنایا۔الشَّمْسَ سِرَاجًان و اللهُ أَنْبَتَكُم مِّنَ الْأَرْضِ نَبَاتَان ۱۸۔اور اللہ نے تم کو اگایاز مین سے جما کرلے۔ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيْهَا وَيُخْرِجُكُمُ ۱۹۔پھر تم کو لوٹا کر اُسی میں لے جائے گا اور ایک طرح سے تم کو نکالے گا۔اخْرَاجًا وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًان ۲۰۔اور اللہ ہی نے بنا دیا تمہارے لئے زمین کا بچھونا۔لِتَسْلُكُوا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًان ۲۱۔تا کہ اس کے چوڑے چوڑے راستوں میں چلو۔قَالَ نُوْحُ رَّبِّ إِنَّهُمْ عَصَوْنِي وَاتَّبَعُوا ۲۲ - نوح نے عرض کی اے میرے ربّ! مَنْ لَّمْ يَزِدْهُ مَالُهُ وَوَلَدَةٌ إِلَّا خَسَارًا انہوں نے میرا کہا نہ مانا اور ایسوں کی پیروی کی جوان کے مال اور اولاد میں نقصان کے سوا کچھ نہ بڑھا سکے۔وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا ۲۳۔اور انہوں نے ایک منصوبہ کیا بہت ہی بڑا منصوبہ۔وَقَالُوا لَا تَذَرُنَّ الهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ ۲۴۔اور بولے ہرگز نہ چھوڑنا اپنے معبودں کو وَدَّا وَّلَا سُوَاعًا وَلَا يَغُوْثَ وَيَعُوقَ اور کبھی نہ چھوڑ ناؤ اور نہ مواع کے کو اور نہ ا یعنی زمین کی روئیدگی سے تم کو گایا ایسا ہی کہیں مِنْ عَجَلِ اور مِنْ ضُعْفِ وَمِنْ تُرَابِ بھی آتا ہے۔محبت اور خواہش کا بت جو باعث ایجاد خلق سمجھا جاتا تھا جس کو بُر ہما کہتے ہیں۔س، بقائے عالم کا بت یہ عورت کی شکل میں تھا جس کو ہندو وشنو کہتے ہیں۔