اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1224 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1224

تبرك الذي ۲۹ ۱۲۲۴ نوح ۷۱ فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَاءِى إِلَّا فِرَارًا ے۔تو وہ میری دعوت سے بھاگتی ہی رہی۔وَإِنِّي كُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ جَعَلُوا - اور میں نے جب جب ان کو دعوت دی کہ تو۔ان کو بخش دے تو انہوں نے اپنی انگلیاں اپنے أَصَابِعَهُمْ فِي أَذَانِهِمْ وَاسْتَغْشَوا کانوں میں ٹھونس لیں اور اپنے کپڑوں میں ا ثِيَابَهُمْ وَأَصَرُّوا وَاسْتَكْبَرُوا اسْتِكْبَاران چھپ گئے لے اور ضد کی اور بڑا ہی غرور کیا۔ثُمَّ إِنِّي دَعَوْتُهُمْ جِهَارًان ۹۔پھر میں نے ان کو دعوت دی پکار پکار کر۔ثُمَّ إِنِّي أَعْلَنْتُ لَهُمْ وَأَسْرَرْتُ لَهُمْ ۱۰۔پھر میں نے ان کو ظاہری طور پر بھی سمجھایا اور پوشیدہ طور پر بھی سمجھا یا چپکے سے۔اسراراة فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُ وا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ۔پھر میں نے کہا معافی مانگو تمہارے رب سے بے شک وہ تو بڑا غفار ہے۔غَفَّارًان تُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِّدْرَارًان ۱۲۔تم پر وہ بھیج دے گا آسمان سے موسلا دھار بارش۔وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَلْ ۱۳۔اور تمہاری مدد فرمائے گا مالوں سے اور بیٹوں سے اور تمہارے لئے باغ بنادے گا اور تمہارے لئے نہریں بہا دے گا۔لَّكُمْ جَنَّتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَرات مَا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا ۱۴۔تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کے وقار کا لحاظ نہیں رکھتے (یعنی بڑی امیدیں اللہ سے نہیں رکھتے )۔یعنی خواب غفلت کی رضائی تان کے سو گئے اور دلوں کو غافل بنائے ہوشیار نہ رکھے۔آیت نمبر ۸ - ثِيَابَهُمْ ثِيَاب کے معنے قلب کے بھی آتے ہیں۔آیت نمبر 1 - اسْتَغْفِرُ وا۔ایک ولی سے کسی نے کہا قحط پڑ رہا ہے۔اس نے کہا استغفار پڑھو۔کسی نے کہا مجھے اولاد نہیں ہے اسے بھی کہا استغفار پڑھ۔تیسرے نے کچھ مانگا اس کو بھی یہی جواب ملا۔کسی نے وجہ پوچھی جواب دیا قرآن نے یہی بتایا ہے سورۃ نوح فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ( نوح ) -