اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1223
تبرك الذي ٢٩ ۱۲۲۳ نوح ۷۱ سُوْرَةُ نُوحٍ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ تِسْع وَعِشْرُونَ آيَةً وَّ رُكُوعَانِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ نوح کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس اللہ کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے۔اِنَّا اَرْسَلْنَا نُوحًا اِلی قَوْمِةٍ اَنْ اَنْذِرُ ۲۔ہم نے بھیجا نوح کو اس کی قوم کی طرف قَوْمَكَ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ رسول بنا کر کہ ڈرا اپنی قوم کو اس سے کہ آجاوے ان پر تئیس دینے والا عذاب۔قَالَ يُقَوْمِ إِلى لَكُمْ نَذِيرٌ مُّبِينٌ ) ۳۔نوح نے کہا اے میری قوم! میں تم کو صاف صاف ڈر سنانے والا ہوں۔آنِ اعْبُدُوا اللهَ وَاتَّقُوهُ وَأَطِيعُونِ ۴۔عبادت کرو اللہ کی اور اسی کو سپر بناؤ اور میرا کہا مانو۔يَغْفِرْ لَكُمْ مِنْ ذُنُوبِكُمْ وَيُؤَخِّرُكُمْ إِلَى ۵۔وہ تم کو بخش دے گا۔تمہاری کمزوریاں أَجَلٍ مُّسَمًّى إِنَّ أَجَلَ اللَّهِ إِذَا جَاءَ ڈھانپ دے گا اور تم کو ایک وقت مقرر تک مہلت دے گا۔اللہ کا وقت جب آ جاتا ہے تو اس اللہ لَا يُؤَخِّرُ لَوْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ ) میں کچھ دیر نہیں لگتی۔کیا اچھا ہوتا اگر تم جانتے! قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعَوْتُ قَوْمِي لَيْلًا ٦۔نوح نے کہا اے میرے رب ! میں نے اپنی قوم کو دن رات دعوت دی۔ونَهَارًان آیت نمبر ۲۔عَذَابٌ أَلِيمٌ۔یہ بہت امن و امان کے زمانہ والے ہیں اس لئے ٹمیں دینے والے عذاب سے ڈرایا کہ کہیں یہ آرام وامن جاتا نہ رہے۔ہوشیار ہو جاؤ اور پھر نوحہ نہ کرنا پڑے کیونکہ آرام دہ شخص نوح" تم میں موجود ہے۔ایک فارسی شاعر نے کہا ہے۔چه غم دیوارامت را که باشد نوح کشتی بان آیت نمبر ۴۔اَطِیعُونِ۔یہ اطاعت رسول کی ایک زبر دست دلیل اور چکڑالوی وغیرہ فرقوں کا رڈ ہے۔آیت نمبر ۵ - لَا يُؤْخَرُ :- روزے کہ اجل در آید از پیش و پست شک نیست که مہلت نہ دہد یک نفست یاری نه رسد دراں دم از هیچ کست برباد شود جملہ ہوا و ہوست