اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1222 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1222

تبرك الذى ٢٩ ۱۲۲۲ المعارج ٧٠ يَوْمَ يَخْرُجُونَ مِنَ الْأَجْدَاثِ سِرَاعًا ۴۴۔جس دن نکل پڑیں گے قبروں سے اس طرح دوڑتے ہوں گے گویا کسی نشانہ یا پانی کی طرف دوڑتے چلے جاتے ہیں۔كَأَنَّهُمْ إِلَى نُصُبِ تُوْفِضُوْنَ خَاشِعَةً أَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِئَةٌ ۴۵۔ان کی آنکھیں نیچی ہوں گی اور ذلت ان ذلِكَ الْيَوْمُ الَّذِي كَانُوا يُوْعَدُونَ غَ پر چھائی ہوئی ہو گی۔یہی تو وہ دن ہے جس کا A وعدہ ان سے کیا جاتا تھا۔