اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 116 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 116

تلك الرسل ٣ 117 ال عمران ۳ مُصَدِّقًا بِكَلِمَةٍ مِنَ اللهِ وَسَيّد او حَصُورًا سے اور وہ سردار ہوگا اور بدیوں سے بچنے والا وَ ہوگا اور نبی ہوگا سنوار والوں میں سے۔وَنَبِيَّا مِنَ الصَّلِحِينَ ط قَالَ رَبِّ أَن يَكُونُ لِي غُلَهُ وَقَدْ بَلَغَنِيَ ۴۱۔زکریا نے عرض کی کب ہوگا میرے لئے لڑکا الْكِبَرُ وَامْرَأَتِي عَاقِرُ قَالَ كَذلِكَ الله حالا نکہ مجھ پر آچکا ہے بڑھاپا اور میری بی بی با نجھ ہے۔فرمایا اسی طرح دیتا ہے اللہ جو چاہتا ہے۔يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِيَ آيَةً قَالَ ايَتُكَ اَلَّا ۴۲ - عرض کی اے میرے رب! تو مقرر فرما تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلَثَةَ أَيَّامٍ إِلَّا رَمْزا دے میرے لئے کوئی نشانی۔فرمایا تیری نشانی یہ ہے کہ تو نہ بات کرے لوگوں سے تین دن مگر وَاذْكُرْ رَّبَّكَ كَثِيرًا وَ سَبِّحُ بِالْعَشِيِّ اشارہ سے۔اور ذکر کرتے رہنا اپنے رب کا نچ بہت اور تسبیح کرتے رہنا شام اور صبح کو۔وَالْإِبْكَارِة وَإِذْ قَالَتِ الْمَلَبِكَةُ يُمَرْيَمُ إِنَّ اللهَ ۴۳)۔(اور اے پیغمبر! وہ کیفیت بھی بیان کر) اصْطَفيكِ وَطَهَّرَكِ وَاصْطَفْكِ عَلَى جب کہا فرشتوں نے اے مریم ! اللہ نے تجھ کو چن لیا اور خاص کر لیا اور تجھ کو پاک صاف بنایا اور نِسَاءِ الْعَلَمِينَ برگزیدہ کیا تجھ کو اُس وقت کی سب عورتوں پر۔يُمَرْيَمُ اقْني لِرَبِّكِ وَاسْجُدِى وَارْكَعِی ۲۴ -اے مریم! تو فرمان بردار بن جا اپنے رب کی اور سجدہ کر اور جھکنے والی جماعتوں کے ساتھ (بقیہ حاشیہ) مُصَدِّقًا۔اللہ کی کلام سے ایک کا مصداق ہوگا۔بِكَلِمَةٍ مِنَ اللهِ یعنی اس پر وحی آئے گی۔صاحب الہام ہوگا۔آیت نمبر ۴۲ - وَ اذْكُرُ رَّبَّكَ كَثِيرًا۔(اولاد ہونے کا نسخہ ) مرد اور عورت دونوں بغیر تکلم تین شبانہ روز ذکر الہی میں رہیں کثرت استغفار، لاحول، درود شریف والحمد، بپابندی نماز تہجد بغیر امتحان الہی۔آیت نمبر ۴۳ - اصْطَفت۔یہ یہود کے طعن کا جواب ہے۔آیت نمبر ۴۴ - وَ اسْجُدِی۔یہودیوں کی جماعت کی نماز میں رکوع ہی ہوتا ہے۔سجدہ الگ کرتے تھے۔