اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 115 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 115

تلك الرسل ٣ ۱۱۵ ال عمران ۳ حَسَنًا وَكَفَلَهَا زَكَرِيَّا كُلَّمَا دَخَلَ عَلَيْهَا اچھی طرح سے پسند کر کے اور اس کو بڑھایا خوب اچھا اور اس کو سپر د کر دیا زکریا کے، جب زَكَرِيَّا الْمِحْرَابَ وَجَدَ عِنْدَهَا رِزْقًا کبھی آتا اُس کے پاس زکریا حجرے میں موجود قَالَ يُمَرْيَمُ أَنِّى لَكِ هَذَا قَالَتْ هُوَ مِنْ پاتا اُس کے پاس کچھ کھانا ، پوچھا اے مریم یہ عِنْدِ اللهِ إِنَّ اللهَ يَرْزُقُ مَنْ يَشَاءُ تجھے کہاں سے ملتا ہے بولی یہ اللہ کے یہاں سے (ملتا ہے ) بے شک اللہ روزی دیتا ہے جس کو b بِغَيْرِ حِسَابٍ چاہتا ہے بے حساب۔هُنَالِكَ دَعَا زَكَرِيَّا رَبَّهُ قَالَ رَبِّ هَبْ ۳۹۔وہیں دعا کی زکریا نے اپنے رب سےاے لِي مِن لَّدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ میرے رب ! مجھے عنایت فرما اپنے پاس سے ایک نیک اولا د بے شک تو بڑا ہی سننے والا دعا کا ہے۔سَمِيعُ الدُّعَاءِ فَنَادَتْهُ الْمَلَيْكَةُ وَهُوَ قَابِمْ يُصَلِّى فِي ٤٠ تو زکریا کوفرشتوں نے آواز دی اور وہ کھڑا دعا مانگ رہا تھا حجرے میں کہ اللہ تجھ کو خوش خبری الْمِحْرَابِ اَنَّ اللهَ يُبَشِّرُكَ بِيَحْيُي دیتا ہے یحییٰ کی اور وہ مصدق ہو گا کلام الہی لا آیت نمبر ۳۸ - قَالَتْ هُوَ مِنْ عِنْدِ اللهِ - کہنے لگی یہ اللہ کے پاس سے ہے۔مقامات متبرکہ میں مختلف چیزیں نذر میں پیش ہوتی ہیں جواب میں محبت الہی کی دل دادہ نے کیا خوب کہا کہ هُوَ مِنْ عِنْدِ اللهِ۔غیر موسمی میوے عجائب پرست مفسرین اور کلام واعظین سے ہے۔آیت نمبر ۳۹ - هنالِكَ دَعَا زَكَرِیا۔وہیں زکریا نے دعا مانگی یعنی محل اجابت دیکھ کر زکریا نے دعا کی ہے کیونکہ یہ لوگ کششِ الہی اور محل کو خوب پہچانے والے ہوتے ہیں۔اس لئے دعا استجابت دعا کے محل احادیثِ ادعیہ میں بکثرت مذکور ہیں اور وہ ایک بیماری کے مختلف نسخوں کی طرح جو ذرا سے اختلاف سے مفید ثابت ہوتے ہیں مختلف ہیں۔آیت نمبر ۴۰ - اَنَّ اللهَ يُبَشِّرُكَ - بیشک اللہ تجھے بشارت دیتا ہے یہ حضرت زکریا علیہ السلام پر الہام ہے۔کسی نے کہا کہ وہ اولاد سے ناامید تھے یہ بالکل غلط ہے کیونکہ لَا تَايْتَسُوْا مِنْ رَّوْحِ اللَّهِ (یوسف: ۸۸) نبی تو کیا خاص ایماندار بھی رحمت اللہ سے کبھی نا امید نہیں ہوتے۔