اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1221
تبرك الذي ٢٩ ۱۲۲۱ المعارج ٧٠ وَالَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ ۳۵۔اور وہ جو اپنی نماز کی خبر رکھتے ہیں لے۔يُحَافِظُونَ أُولَيْكَ فِي جَنْتٍ مُّكْرَمُونَ ) ۳۶۔یہی لوگ عزت کے باغوں میں ہوں گے۔فع ) فَمَالِ الَّذِينَ كَفَرُوا قِبَلَكَ مُهْطِعِينَ ۳۷۔کیا ہو گیا ہے کافروں کو کہ تیری طرف دوڑے چلے آتے ہیں۔عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِيْنَ۔سے۔دائیں طرف سے اور بائیں طرف۔ٹکڑیاں کی ٹکڑیاں۔ايَطْمَعُ كُلُّ امْرِئُ مِّنْهُمْ أَنْ يُدْخَلَ ۳۹۔کیا اس میں سے ہر ایک شخص اس بات کی خواہش رکھتا ہے کہ نعمت کے باغوں میں داخل کیا جَنَّةَ نَعِيمِن جائے؟ كَلَّا إِنَّا خَلَقْنَهُمْ مِّمَّا يَعْلَمُوْنَ ۴۰۔ہرگز نہیں! ہم نے ان کو اس چیز سے پیدا کیا ہے جس کو وہ جانتے ہیں۔فَلَا أُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ۔اور میں قسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے پروردگار کی ! کہ بے شک ہم بڑے قادر ہیں۔إِنَّا لَقَدِرُونَ عَلَى أَنْ تُبَدِّلَ خَيْرًا مِنْهُمْ وَمَا نَحْنُ ۴۲ - اس بات پر کہ ان سے بہتر لا کر موجود کر دیں اور ہم کو کوئی عاجز کرنے والا نہیں۔بِمَسْبُوقِينَ فَذَرْهُمْ يَخُوضُوا وَيَلْعَبُوا حَتَّى يُلْقُوا ۴۳۔تو ان کو چھوڑ دے کہ واہیات باتیں بنائیں يَوْمَهُمُ الَّذِي يُوْعَدُونَ لے پابندی اوقات کے ساتھ ٹھیک وقتوں پر باقاعدہ پڑھتے ہیں۔اور فرضی کھیل کھیلیں یہاں تک کہ وہ اپنے اس وقت سے آملیں جس کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے۔آیت نمبر ۴۱۔تَقْدِرُونَ۔چنانچہ آنحضرت ﷺ کا بول بالا ہو گیا۔تمام متکبر دشمن مارے گئے اور سعید و خدا پرست لوگ آپ کے ساتھ ہو گئے اور کوئی مخالف کامیاب نہ ہوا۔