اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1220 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1220

تبرك الذي ۲۹ ۱۲۲۰ المعارج ٧٠ وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُومٌةٌ ۲۵۔اور جن کے مال میں حصہ معتین ہے۔لِلسَّابِلِ وَالْمَحْرُومِ ۲۶۔سائل کا ( مانگنے والوں کا ) اور محروم کا (اور جو مانگتے نہیں چپ رہتے ہیں اور اس میں کہتے بتی وغیرہ بھی داخل ہیں)۔وَالَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ ۲۷۔اور جو یقین رکھتے ہیں قیامت کا۔وَالَّذِينَ هُمْ مِّنْ عَذَابِ رَبَّهِمْ ۲۸۔اور جو اپنے رب سے خائف اور ترساں اور لرزاں ہیں۔مُّشْفِقُونَ اِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ۔۲۹۔بے شک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں۔وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَفِظُونَ ) ۳۰۔اور وہ لوگ جو اپنے شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔إِلَّا عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَکت مگر اپنی بیوں اور باندیوں سےتو ان کو کچھ ملامت نہیں۔أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُوْمِيْنَ ® فَمَنِ ابْتَغَى وَرَاءَ ذلِكَ فَأُوليك ۳۲ - کہ جو کوئی چاہے اس کے سوا کچھ اور تو یہی لوگ حد سے باہر نکلنے والے ہیں۔هُمُ الْعُدُونَ وَالَّذِيْنَ هُمْ لِاَمُنْتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ ۳۳۔اور وہ لوگ جو اپنی امانتوں اور اپنی بات کو رعُونَ نباہتے ہیں۔وَالَّذِينَ هُمْ بِشَهْدَتِهِمْ قَابِمُوْنَ ۳۴۔اور جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیں۔آیت نمبر ۳۲۔اَلْعُدُونَ۔اس آیت سے شیعوں کا متعہ صاف طور پر حرام ثابت ہوتا ہے کیونکہ متعہ والی عورت نہ ازواج میں ہے نہ لونڈیوں میں۔ازواج میں اس طرح نہیں کہ اس کے لئے حق زوجیت ثابت نہیں اور نہ اس کی اولاد کی نسبت کچھ حکم ہوا۔متعہ والی عورت لونڈی بھی نہیں اور ماوراء کے لفظ میں جلق۔خَلافِ وَضْعِ فِطری - مساحقت ( چپٹی ) عزل وغیرہ داخل ہیں۔