اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1219 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1219

تبرك الذي ٢٩ وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ وَلَا يَسْلُ حَمِيمٌ حَمِيْمان ۱۲۱۹ المعارج ٧٠ ۱۰۔اور پہاڑ رنگین دھنکی ہوئی اون کی طرح۔11۔کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا کچھ۔تُبَصَّرُونَهُمْ يَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِى ۱۲۔حالانکہ ایک دوسرے کو دیکھیں گے۔مجرم مِنْ عَذَابِ يَوْمِذٍ بِبَنِيْهِ وَصَاحِبَتِهِ وَأَخِيهِ وَفَصِيْلَتِهِ الَّتِي تُوِيْهِ ) آرزو کرے گا کہ کاش دے دے اس عذاب سے چھڑوانے کے لئے اپنے بیٹوں کو۔۱۳۔اور اپنی بی بی اور بھائی کو۔۱۴۔اور کنبے کو جس میں رہا کرتا تھا۔سب ہی کو پھر ہ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنْجِيْهِ ۱۵۔اور جتنے زمین میں ہیں سب ہی کو پھر یہ كَلَّا إِنَّهَا لَغْى نَزَّاعَةً لِلشَّوَى تَدْعُوا مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلى وَجَمَعَ فَأَوْلى إِنَّ الْإِنْسَانَ خُلِقَ هَلُوعًان إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعًان إِلَّا الْمُصَلِّينَ بدلہ اس کو بچالے۔۱۶۔نہیں ایسا تو نہیں ہو گا۔جہنم تو ایک شعلہ زن آگ ہے۔۱۷۔چھڑے کو جھلس ڈالنے والی۔۱۸۔اس کو پکارتی ہے جس نے منہ پھیر لیا (ذکر الہی سے ) اور پیٹھ پھیر لی (حق سے )۔۱۹۔اور مال جمع کیا اور پھر اس کو جمع رکھ چھوڑا۔۲۰۔بے شک آدمی پیدا کیا گیا ہے گھبرانے والا کچے دل کا۔۲۱۔جب اس کو کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے۔۲۲۔اور جب اس کو بھلائی پہنچتی ہے تو بخل کرتا ہے۔۲۳۔مگر نمازی لوگ (ایسے نہیں ہوتے )۔الَّذِيْنَ هُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ دَابِمُوْنَ ۲۴۔جو اپنی نماز پر ہمیشہ قائم ہیں۔