اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1217 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1217

تبرك الذي ۲۹ لَاخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِيْن ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ ۱۲۱۷ ۴۶۔تو ہم پکڑ لیتے اس کا داہنا ہاتھ۔الحاقة 19 ۴۷۔پھر کاٹ ڈالتے اُس کی رگ گردن۔فَمَا مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ عَنْهُ حَجِزِيْنَ ® ۴۸۔پھر تم میں کوئی بھی اس کو روک نہیں سکتا وَإِنَّهُ لَتَذْكِرَةً لِلْمُتَّقِينَ ( یعنی اس کے قتل کو )۔۴۹۔اور بے شک قرآن نصیحت اور یادگارا ہے متقیوں کے لئے۔وَإِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِينَ ۵۰۔اور ہم جانتے ہیں جو تم میں سے جھٹلانے والے ہیں۔وَإِنَّهُ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكُفِرِينَ ۵۱۔کچھ شک نہیں کہ قرآن تو حسرت اور درد ہی وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِينِ ہے کافروں پر۔۵۲۔اور اس میں بھی کچھ شک نہیں کہ قرآن بالکل یقین کرنے کے قابل ہے۔فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ ۵۳ - تو تو اپنے رب کے نام کی تسبیح کر جو سب کے نام سے بڑا ہے۔ے یہ بچے اور جھوٹے کی شناخت کا معیار ہے۔(بقیہ حاشیہ) رہے وہ جھوٹا نبی رسول نہیں بشرطیکہ صاف صاف اللہ کا نام لے کر با شاعت تمام الہام و وحی الہی و نبوت و ماموریت و رسالت الہی کا مدعی ہو کر اپنے کو ظاہر کر رہا ہو۔حسب بشارات توراۃ و قرآن وہ بچ نہیں سکتا۔قتل کیا جائے گا۔