اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1215 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1215

تبرك الذي ۲۹ يُلَيْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِيَةَ مَا أَغْنَى عَنِّى مَالِيَة ® ۱۲۱۵ الحاقة 19 ۲۸۔اے کاش موت میرا خاتمہ کرنے والی ہوتی۔۲۹۔میرے کچھ بھی کام نہ آیا میرا مال۔هَلَكَ عَنِّي سُلْطَنِيَة ® خُذُوهُ فَخُلُوهُ ثُمَّ الْجَحِيمَ صَلُّوهُ ۳۰۔مجھ سے جاتی رہی میری سلطنت۔۳۱۔حکم ہوگا اس کو پکڑو اور اس کے گلے میں طوق ڈال دو۔۳۲۔اور جہنم جا داخل کرو۔ثُمَّ فِي سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا ۳۳۔پھر ایک زنجیر میں جس کی پیمائش ستر گز کی ہے اس کو جکڑ دو۔فَاسْلُكُوهُ إِنَّهُ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ ۳۴۔یہ تو ایمان لاتا ہی نہیں تھا با عظمت وشان اللہ پر۔ولَا يَحُلُّ عَلى طَعَامِ الْمِسْكِينِ ف ۳۵۔اور ترغیب نہیں دیتا تھا فقیر کے کھانا فَلَيْسَ لَهُ الْيَوْمَ هُهُنَا حَمِيمُن وَلَا طَعَامُ إِلَّا مِنْ غِسْلِيْنِ لَا يَا كُلَّةَ إِلَّا الْخَاطِئُونَ فَلَا أُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُونَ ) دینے پر۔۳۶۔تو آج یہاں اس کا کوئی بھی والی دوست کوئی بھی والا نہیں۔۳۷۔اور نہ کچھ کھانا ہے مگر زخموں کا دھوون۔۳۸۔اس کو سوائے خطا کاروں کے کوئی نہیں کھائے گا۔۳۹۔تو میں قسم کھا تا ہوں جو تم دیکھتے ہو۔یہ سرکشوں اور بدکاروں کی طولانی امیدیں اور عمریں ہیں جوز نجیروں کی شکل میں پیش آئیں گی۔آیت نمبر ۳۹۔فَلَا أُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُونَ۔میں قسم کھاتا ہوں جس کو تم دیکھتے ہو اور جس کو نہیں دیکھتے۔تمام قدرتی اور مصنوعی چیزوں میں فرق بین ہے۔اسی طرح کلام اللہ اور کلامِ انسانی میں فرق ہے تو جس کے دلائل دیئے جاتے ہیں۔اِنَّهُ لَقَولُ رَسُولٍ كَرِيم الخ (التكوير : ٢٠) وغیرہ کودیکھو اور غور کرو۔