اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1213 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1213

تبرك الذى ٢٩ بِالْخَاطِئَةِ ® ۱۲۱۳ الحاقة 19 بستیوں کے ( رہنے والے یعنی قوم لوط ) خطاوار ہوئی تھی اس وجہ سے یعنی افعال طاغیانہ کے باعث)۔فَعَصَوْارَسُوْلَ رَبِّهِمْ فَأَخَذَهُمْ أَخْذَةً ا۔تو انہوں نے نافرمانی کی اپنے رب کے رسولوں کی تو اللہ نے ان کو پکڑ لیا بڑی سخت رابِيَةً پکڑ میں۔اِنَّا لَمَّا طَعَا الْمَاءُ حَمَلْنَكُمْ فِي ۱۲۔جب پانی حد سے بڑھ گیا ہمیں نے سوار کر لیا تم کوستی ہیں۔الْجَارِيَةِ لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَتَعِيَهَا أُذُنٌ ۱۳ تا کہ اس واقعہ کو بنائیں تمہارے لئے ایک یادگار تو اس کو یا در کھے کوئی یا درکھنے والا کان۔وَاعِيَةٌ فَإِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ نَفْخَةٌ وَاحِدَةٌ ۱۴۔پھر جب ایک دفعہ صور پھونکا جائے گا۔وَحُمِلَتِ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ فَدُكَّتَا ۱۵۔اور زمین و پہاڑ اٹھائے جائیں گے اور ایک دَكَةً وَاحِدَةً فَيَوْمَذٍ وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ بار دھکم دھوگا ٹکرا کرٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے۔۱۶۔تو اس روز واقع ہونے والی واقع ہو جائے گی۔وَانْشَقَتِ السَّمَاءِ فَهِيَ يَوْمَبِذٍ وَاهِيَةٌ۔اور آسمان پھٹ جائے گا اور ڈھیلا پڑ جائے گا اور پھس پھسا ہو جائے گا اس دن۔وَالْمَلَكُ عَلَى اَرْجَابِهَا وَيَحْمِلُ ۱۸۔اور فرشتے اس کے کناروں پر ہوں گے۔عَرْشَ رَبَّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَبِذٍ ثَمُنِيَةٌ قُ اور تیرے رب کے عرش کو اس روز آٹھ فرشتے اٹھائے ہوں گے۔آیت نمبر ۱۸ - يَوْمَبِذٍ ثَمُنِيَةُ۔اس روز آٹھ فرشتے اٹھائے ہوں گے۔رَبُوبِيَّت اور رَحْمَانِيَّت اور رَحِيمِيَّت اور مالکیت کے صفات کے نیچے کام چل رہا ہے۔اب جب اس مقام پر ان صفات کے موصوف پر فنا وارد ہوتی ہے تو بعد قیامت ان صفات کا کامل ظہور ہو گا۔تو وہ دو چند صورت پر ہو جائیں گے اس لئے بجائے چار کے آٹھ مظہر ہوں گے۔بعض صفات اللہ ہیں جو ذات سے پیدا ہوتے ہیں اور انہی پر جملہ عالم کا مدار ہے اور وہ چار ہیں۔(۱) رَبُوبِيَّت (۲) رَحْمَانِيَّت (۳) رَحِيمِيَّت (۴) مَالِکیت۔یہی صفات تمام اشیاء پر محیط ہو رہی ہیں اور ذات اللہ کو