اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1212 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1212

تبرك الذي ۲۹ ۱۲۱۲ الحاقة ٦٩ سُورَةُ الْحَاقَّةِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ ثَلاتٌ وَ خَمْسُونَ آيَةً وَّ رُكُوعَانِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ حاقہ کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس اللہ کے نام سے جس کے پاس سچا علم ہے الْحَاقَّةُ ن مَا الْحَاقَّةُ قیامت کا اور وہ اس کے نتیجوں سے بھی خبر دینے والا ہے۔۲۔سچ ہونے والی۔۳۔کیا ہے وہ سچ ہونے والی۔وَمَا أَدْرِيكَ مَا الْحَاقَّةُ قُ ۴۔اور تو نے کیا سمجھا کہ وہ سچی ہونے والی ہے کیا چیز۔كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌ بِالْقَارِعَةِ ) ۵۔خمود نے جھٹلایا اور عاد نے اس کھڑ کھڑا فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا بِالطَّاغِيَةِ ڈالنے والی کو۔۔وہ جو ثمود تھے وہ تو ہلاک کر دئیے گئے۔وَأَمَّا عَادٌ فَأَهْلِكُوا بِرِيْحٍ صَرْصَ ے۔اور عاد بھی ایک زناٹے کی آندھی سے ہلاک کر دیئے گئے۔عاتية 3۔سَخَّرَهَا عَلَيْهِمْ سَبْعَ لَيَالٍ وَ ثَمُنِيَةَ -- جڑ کاٹنے والے عذاب کو اللہ نے ان پر سات رات اور آٹھ دن متعین کر رکھا تھا لا أَيَّامٍ حُسُومًا فَتَرَى الْقَوْمَ فِيهَا لگاتار۔اور (اے مخاطب) تو ان لوگوں کو اس صَرْعى كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِيَةٍ آندھی میں ان سے پچھڑے ہوئے دیکھے گا گویا وہ کھجوروں کے کھو کھلے جڑ کی طرح ڈھائے ہوئے پڑے ہیں۔فَهَلْ تَرَى لَهُمْ مِنْ بَاقِيَةِ 0 و۔تو کیا تو دیکھتا ہے ان میں کوئی بھی بچا ہوا۔وَجَاءَ فِرْعَوْنَ وَمَنْ قَبْلَهُ وَالْمُؤْتَفِكُتُ ۱۰۔اور فرعون اور اس سے پہلے لوگ اور الٹی ہوئی آیت نمبر ۲ - الْحَاقَّةُ - ایک عظیم الشان مدنی امر ہے۔