اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1210 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1210

تبرك الذي ۲۹ ۱۲۱۰ القلم ٦٨ أَمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ فَلْيَأْتُوا بِشُرَكَا بِهِمْ ۴۲ - یا اُن کے کوئی شریک ہیں تو اُن لوگوں کو چاہئے کہ وہ اپنے شریکوں کو لے آئیں جب وہ إِنْ كَانُوا صِدِقِينَ بچے ہیں۔يَوْمَ يُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ وَيُدْعَوْنَ إِلَى ۴۳ - جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور ان السُّجُودِ فَلَا يَسْتَطِيعُونَ * کو بلا یا جائے گا سجدہ کرنے کو (یعنی نماز کے لئے ) تو وہ نہ کر سکیں گے ( یعنی تارک نماز اذان سنے تو سجدے کی طرف نہیں آسکتے )۔خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ۴۴۔جھکی ہوں گی ان کی آنکھیں اور ذلت ان وَقَدْ كَانُوا يُدْعَوْنَ إِلَى السُّجُودِ پر چھائی ہوئی ہو گی اور حالانکہ وہ تندرستی کی حالت میں نماز کے لئے بلائے جاتے تھے۔وَهُم سلِمُونَ ) فَذَرْنِى وَمَنْ يُكَذِّبُ بِهَذَا الْحَدِيثِ ۴۵۔اب تو مجھ کو اور اس کو چھوڑ دے جو جھٹلاتا تھا سَنَسْتَدْرِجُهُم مِّنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُوْنَ۔اس کلام کو۔قریب ہی ہم اس کو کھینچیں گے آہستہ آہستہ ایسی طرح کہ ان کو معلوم بھی نہ ہو۔وَ أُمْلِي لَهُمْ إِنَّ كَيْدِى مَتِينُ۔۴۶۔اور ان کو ڈھیل دوں گا کچھ شک نہیں کہ میری تدبیر مضبوط ہے۔لَمْ تَسْتَلُهُمْ أَجْرًا فَهُمْ مِنْ قَغْرَمٍ ۴۷۔کیا تو ان سے کوئی مزدوری مانگتا ہے سو یہ فیس کے بوجھ سے دبے جاتے ہیں۔مثْقَلُوْنَ ام عِنْدَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ۔یا ان کے پاس علم غیب ہے کہ وہ لکھ لیتے ہیں۔فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبَّكَ وَلَا تَكُنْ كَصَاحِبِ ۴۹۔تو تو اپنے رب کے حکم کی وجہ سے صبر کر آیت نمبر ۴۳ - يُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ۔یعنی سخت گھبراہٹ ہوگی۔یہ عرب کا محاورہ ہے کہ سخت گھبراہٹ کے وقت میں تہہ بند قابو میں نہیں رہتا۔ڈھیلا پڑ جاتا ہے۔کشف ساق۔گھبراہٹ۔۔۔۔آیت نمبر ۴۸ - اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَيْب - غیب کی خبر نبوت ہے تو کیا وہ نبی ہیں۔