اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1209 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1209

تبرك الذي ۲۹ ۱۲۰۹ القلم ٦٨ قَالُوا سُبْحَنَ رَبَّنَا إِنَّا كُنَّا ظُلِمِينَ ۳۰۔وہ سب بول اٹھے کہ ہمارا رب پاک ہے بے شک ہم ہی خطاوار ہیں۔فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ يَتَلَاوَمُوْنَ ٣١۔پھر ایک دوسرے کی طرف منہ کر کے قَالُوا يُوَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا طَغِيْنَ ) ۳۱۔ملامت کرنے لگے (اور) ۳۲۔کہنے لگے ہائے ہماری کم بختی۔کچھ شک نہیں کہ ہم تو بڑے سرکش تھے۔عَلَى رَبُّنَا أَنْ تُبْدِ لَنَا خَيْرًا مِنْهَا إِنَّا إِلى ٣٣ - قریب ہے کہ ہمارا رب اس سے بہتر بدلہ عنایت کرے۔ہم تو اپنے رب کی طرف رَبَّنَا رَغِبُونَ ) راغب ہیں۔كَذَلِكَ الْعَذَابُ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ ۳۴۔یوں ہی آتی ہے آفت ( دنیا میں ) اور انجام کار أَكْبَرُ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ کی آفت تو بہت بڑی ہے۔کاش وہ جانتے۔إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنَّتِ ۳۵۔بے شک متقیوں کے لئے ان کے ربّ کے نزدیک نعمت کے باغ ہیں۔النَّعِيمِ افَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِينَ كَالْمُجْرِمِينَ ٣٦۔کیا ہم مسلمانوں کو مجرموں کے برابر کر وقفة مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ أَمْ لَكُمْ كِتُبُ فِيْهِ تَدْرُسُوْنَ إِنَّ لَكُمْ فِيْهِ لَمَا تَخَيَّرُونَ دیں گے۔۳۷۔تمہیں کیا ہو گیا تم کیسا حکم لگاتے ہو۔۳۸۔کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے کہ تم پڑھ لیتے ہو؟ ۳۹۔کیا آخرت میں تم کو وہی ملے گا جو تم پسند کرو گے؟ ( کیا تم کو پورا اس میں اختیار دیا گیا ہے )۔أَمْ لَكُمْ أَيْمَانُ عَلَيْنَا بَالِغَةٌ إِلَى ۴۰۔یا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کے دن تک چلی جائیں گی اور تم کو يَوْمِ الْقِيمَةِ إِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُونَ سَلْهُمْ أَيُّهُمْ بِذَلِكَ زَعِيْدُن وہی ملے گا جو تم حکم کرو گے۔۴۱۔ان سے پوچھ کہ ان میں سے کون اس کا ذمہ لیتا ہے؟