اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1207
تبرك الذي ۲۹ مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ مُعْتَدِ أَثِيمٍ عمل بَعْدَ ذلِك زَنِيين ۱۲۰۷ القلم ٦٨ ۱۲۔طعنہ دیتا ہے چغلیاں کرتا پھرتا ہے۔۱۳۔نیک کام سے روکتا ہے سخت دل، بد اخلاق ، حد سے بڑھتا ہے۔۱۴۔اڑیل ضدی بڑا بد اصل ہے۔آن كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِينَ ۱۵۔اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے۔إِذَا تُتْلَى عَلَيْهِ ايْتُنَا قَالَ أَسَاطِيرُ ١٦۔جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو الْأَوَّلِينَ سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُومِ۔بول اٹھتا ہے یہ تو اگلوں کے کتھے کہانیاں ہیں۔۱۷۔ہم قریب ہی اس کی سونڈھ یعنی لمبی ناک پر داغ لگا دیں گے۔إِنَّا بَلَوْنُهُمْ كَمَا بَلَوْنَا أَصْحَبَ ۱۸۔ہم نے ان کو آزمایا جیسا باغ والوں کو الْجَنَّةِ إِذْ اَقْسَمُوا لَيَصْرِمُنَّهَا آزمایا۔جب انہوں نے قسم کھائی کہ باغ کے لے جس کی ماں میں کچھ عیب ہو یا ہو کسی قوم کا اور بتائے کسی اور قوم میں سے۔آیت نمبر ۱۷ - سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُومِ۔قریب ہی اس کی سونڈھ پر ہم داغ دیں گے۔وہ بڑی ناک والا کہلا تا تھا تو اللہ نے فرمایا بڑی ناک کیا سونڈھ ہو گی۔اس پیشگوئی کے مطابق بدر کی لڑائی میں اس کی ناک کٹ گئی جس کا ہمیشہ داغ رہا۔لمبی ناک سے عزت مراد ہے۔جیسا اردو میں کہتے ہیں وہ بڑی ناک والے ہیں اور ان کی ناک کٹ گئی یعنی عزت جاتی رہی۔ولید نے جب یہ آیت سنی تو تلوار سوت کر ماں کے پاس گیا کہ محمد کے بیان کئے ہوئے 9 عیب تو مجھ میں موجود ہیں اور دسواں جو زنیم ہے اس کو تو سچ سچ بیان کر۔تلوار کے خوف سے اس کی ماں نے کہا تیرا باپ بالکل نامرد تھا جائیداد کے تلف ہونے کے سبب سے ایک چرواہے سے زنا کرانے سے میں نے تجھے حاصل کیا (معالم تنزیل )۔آیت نمبر ۱۸۔اصحبَ الْجَنَّةِ - مکہ بھی باغ ہے۔بخل سے اہلِ مکہ ، ملکے کو باغ والوں کی طرح کھو بیٹھیں گے۔شہر صنعان کے دو کوس کے قریب ایک بستی آباد تھی وہاں ایک خدا پرست آدمی کا باغ تھا۔وہ سال بھر کی روزی باغ سے لے کر باقی سب فقراء کو دے ڈالتا تھا۔اس کو بڑی برکت حاصل تھی۔وہ مر گیا تو اس کے بخیل بیٹے باغ کے وارث ہوئے جن کا یہ حال ہے۔اور اس میں تمثیلی پیشگوئی ہی ہے کہ اس طرح مگہ