اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1206 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1206

تبرك الذي ۲۹ فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُونَ ) بِايْكُمُ الْمَفْتُونُ ۱۲۰۶ القلم ٦٨۔تو قریب ہے کہ تو بھی دیکھ لے گا اور وہ بھی دیکھ لیں گے۔( یہ چوتھی دلیل ہے کہ مجنون غور نہیں کرتا )۔ے۔کہ تم میں سے کون بڑا خبطی ہے ( یہ پانچویں دلیل ہے کہ )۔اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ - بے شک تیرا پروردگارا سے خوب جانتا ہے کہ سَبِيلِهِ وَهُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ کون اس کے راستہ سے گمراہ ہے ( یعنی تیرے فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِينَ وَدُّوا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلابٍ مُهِين منکر گمراہ ہی ہیں ) اور وہ ہدایت پائے ہوؤں کو بھی خوب جانتا ہے (یعنی تجھے جو سب ہادیوں کا سردار ہے)۔۹۔تو جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا۔۱۰۔وہ تو یہی چاہتے ہیں کہ تم ذرہ دھیمے پڑو تو وہ بھی دھیمے پڑ جائیں۔ا۔اور تو کہا نہ مان ہر ایک بڑی جھوٹی قسمیں کھانے والے ذلیل بے عقل کا۔(بقیہ حاشیہ) مسلمان کی اصلاح کے لئے چشم پوشی مد نظر ہو اور مداہنہ وہ ہے کہ اپنے حظ نفس خواہش نفسانی اور سلامتی جاہ کے لئے حق سے چشم پوشی کی جائے۔اخلاق کے سات مدارج ہیں جو سرتاج اصفیاء نے سب طے فرمائے ہیں اور یہ بھی دلیل ہے آپ کے ختم نبوت کی (۱) پہلا درجہ کسی کی ظاہری وجاہت پر نہ جلنا بلکہ خوش ہونا۔(۲) بیوی سے اچھے تعلقات یعنی ملنساری (۳) بال بچے اور ماتحتوں سے (۴) اپنے خواص قوم کے ساتھ (۵) عام قوموں کے ساتھ (۶) بادشاہ کے ساتھ (۷) اللہ تعالیٰ کے ساتھ جو ایک مقام ہے۔اِنَّ صَلوتِی وَنُسُكِیُ الحَ لِي مَعَ اللَّهِ وَقت الخ میں جس کا اشارہ ہے۔یہاں اخلاق ختم ہو جاتے ہیں اور محققین صوفیاء کے نزدیک یہی اصلی وحدت الوجود ہے اور انہی کو ہشت بہشت یا جنت عدن کہتے ہیں جس کو لوگ بہت ڈھونڈا کرتے ہیں۔آیت نمبر ۱۰۔فَيُدْهِنُونَ۔یعنی منکروں کا یہ منشاء ہے کہ تم ان کے دین کی غلطیوں کو نہ نکالو اور حق بات نہ بتاؤ تو وہ بھی تم سے پر خاش نہ کریں گے مگر ایسا کرنا حکمت اور جرات اخلاقی کے خلاف ہے۔اہلِ حق کو ذاتی اور سچا جوش ہوتا ہے اور اہل باطل کو ان کے مقابلہ کا جوش تو ہوتا ہے مگر ذاتی اور مستقیم و پائیدار نہیں ہوتا۔آیت نمبر۔حَلافٍ۔بڑی قسمیں کھانے والا۔ایک شخص ولید بن مغیرہ بڑا متکبر، کذاب، خلاف ، غماز، ولدالزنا تھا۔مهین۔پست ہمت۔ست رائے۔کم فہم۔ذلیل کم زور۔بار یک۔