اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1204
تبرك الذى ٢٩ ۱۲۰۴ الملك ٦٧ قُلْ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللهِ وَإِنَّمَا أَنَا ۲۷۔کہہ دو اللہ ہی کو علم ہے اور میں تو کھلم کھلا نَذِيرٌ مُّبِينٌ ڈرانے والا ہی ہوں۔فَلَمَّا رَأَوْهُ زُلْفَةً سِيِّئَتْ وُجُوهُ الَّذِينَ ۲۸ پھر جب اُس (عذاب یا قیامت کو) دیکھیں گے کہ قریب ہی موجود تھا تو منکروں كَفَرُوا وَ قِيْلَ هَذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِه تَدْعُونَ کے چہرے بگڑ جائیں گے اور ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی تو ہے جس کو تم مانگتے تھے۔قُلْ اَرَيْتُمْ اِنْ اَهْلَكَنِيَ اللَّهُ وَمَنْ مَّعِيَ ۲۹۔ان سے کہہ دو (خبر ) اگر مجھے اور میرے أو رَحِمَنَا فَمَنْ يُجِيرُ الْكَفِرِينَ مِنْ عَذَابِ اليمن ساتھ والوں کو اللہ ہلاک کر دے یا ہم پر رحم فرمادے، مگر وہ کون ہے جو کافروں کو ٹیں دینے والے عذاب سے پناہ دے؟ قُلْ هُوَ الرَّحْمَنُ أَمَنَّا بِهِ وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَا ۳۰۔اُن سے کہہ دو وہی اللہ رحمن ہے ہم اس پر فَسَتَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ فِي ضَللٍ مُّبِينٍ ایمان لائے ہیں اور اسی پر ہم نے بھروسہ کیا ہے تو قریب ہی تم کو معلوم ہو جائے گا کہ ( کا فراور مومن میں سے ) کون صریح گمراہی میں تھا۔قُلْ أَرَعَيْتُمْ إِنْ أَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرًا ۳۱۔اور یہ بھی ان سے کہہ دو کہ اگر تمہارا پانی اندر اتر جائے ( یعنی خشک ہو جائے ) تو وہ کون فَمَنْ يَأْتِيَكُمْ بِمَاءٍ فَعِينٍ ہے جو لا دے تم کو صاف ستھرا پانی ؟