اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1202 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1202

تبرك الذي ۲۹ ۱۲۰۲ الملك ٦٧ فَامْشُوا فِي مَنَاكِبِهَا وَكُلُوا مِنْ رِزْقِهِ نے زمین کو تمہارے لئے نرم بچھونا بنا دیا ہے تو اُس کے اطراف میں (جدھر چاہو ) چلو پھرو اور اسی کی وَإِلَيْهِ النُّشُورُ روزی کھاؤ اور اسی کی طرف مرکر چلنا ہے۔ا مِنْتُمْ مَّنْ فِي السَّمَاءِ أَنْ يُخْسِفَ بِكُمُ ۱۷۔کیا تم بے خوف ہو گئے اس رب سے جو الْأَرْضَ فَإِذَا هِيَ تَمُوْرُة آسمان کا مالک ہے اس سے کہ زمین میں تمہیں دھنسا دے پھر وہ پڑی جھکو لے مارا کرے۔اَمْ أَمِنْتُمْ مَّنْ فِي السَّمَاءِ أَنْ تُرْسِلَ ۱۸۔یا اس کے رب کے غضب سے نہیں ڈرتے جو آسمان میں ہے کہ بھیج دے تم پر پتھر کی عَلَيْكُمْ حَاصِبًا فَسَتَعْلَمُونَ كَيْفَ برسات۔تو قریب ہی تم کو معلوم ہو جائے گا کہ نذير ہمارا ڈرانا کیسا تھا! وَلَقَدْ كَذَّبَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَيْفَ ۱۹۔اور بے شک ان سے پہلوں نے بھی (ہمارے رسولوں کو جھٹلایا تھا تو پھر ہماری ناخوشی کیسی ہوئی ( یعنی وہ سب غارت ہو گئے )۔كَانَ نَكِيرِه أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ فَوْقَهُمْ صفت ۲۰۔کیا انہوں نے پرندوں کو نہیں دیکھا جو وَ يَقْبِضْنَ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا ان کے اوپر پر کھولے اور مو چے اڑا کرتے ہیں۔رحمن کے سوا انہیں کون تھامے رہتا ہے؟ ) الرَّحْمَنُ إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ بَصِير بے شک وہ ہر شے کا نگران ہے۔أَمَّنْ هَذَا الَّذِي هُوَ جُنْدٌ لَّكُمْ يَنْصُرُكُمْ ۲۱۔بھلا ایسا کون ہے جو تمہارا لشکر بن کر من دُونِ الرَّحْمَنِ اِنِ الْكَفِرُونَ إِلَّا تمہاری مدد کرے رحمن کے مقابلہ میں؟ بے شک کا فر تو دھو کے ہی میں ہیں۔فِي غُرُورِة أَمَّنْ هَذَا الَّذِي يَرْزُقُكُمْ إِنْ أَمْسَكَ ۲۲۔بھلا ایسا کون ہے جو تمہیں روزی دے اگر آیت نمبر ۲۰۔اِلَى الصّیر۔پہلے ان کو عذاب سے ڈرایا ہے پھر عذاب کی نوعیت سے انہیں آگاہ کیا کہ وہ جنگ ہو گا جس سے وہ اپنے مُردوں کو دفن نہیں کر سکیں گے اور پھر پرندوں کی خوراک بنیں گے۔طیر کا ذکر عربی اشعار میں اسی غرض کے لئے آیا کرتا ہے۔