اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1201
تبرك الذى ٢٩ ۱۲۰۱ الملك ٦٧ فَوْجٌ سَأَلَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمُ غصہ کے پھٹ پڑے گی۔جب کبھی اس میں کوئی فوج ڈالی جائے گی تو جہنم کے محافظ ان سے پوچھیں گے کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا ؟ قَالُوا بَلَى قَدْ جَاءَنَا نَذِيرٌ فَكَذَّبْنَا ۱۰۔وہ کہیں گے کہ ہاں ڈرانے والا تو ہمارے وَقُلْنَا مَا نَزَّلَ اللهُ مِنْ شَيْءٍ إِنْ أَنْتُمْ پاس آیا تھا۔مگر ہم نے اس کو جھٹلایا اور کہا کہ اللہ نے تو کچھ بھی نہیں اتارا بلاشبہ تم بڑی غلطی میں ہو۔إِلَّا فِي ضَلٍ كَبِيرِه وَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ اَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا ا۔اور یہ بھی کہیں گے کہ ہم سننے سمجھنے والے ہی ہوتے تو دوزخیوں ہی میں کیوں ہوتے۔في أَصْحُبِ السَّعِيرِ فَاعْتَرَفُوا بِذَنْبِهِمْ فَسُحْقًا لِأَصْحَب ۱۲۔غرض جہنمی لوگ اپنے گناہوں کا اقرار کریں گے اور جہنمی رحمت سے دور ہوں گے۔السَّعِيرِ ) اِنَّ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُم بِالْغَيْبِ لَهُمُ ۱۳۔جو لوگ تنہائی میں یا بے دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں تو ان کے لئے معافی ہے اور مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرُ بڑے بڑے اجر ہیں۔وَأَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِ اجْهَرُوا بِهِ إِنَّهُ ۱۴۔اور تم چپکے سے بات کہو یا پکار کر کہو اللہ تو تمہارے دلوں کے بھیدوں سے بڑا واقف ہے۔عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ اَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ اللَّطِيفُ ۱۵۔بھلا جس نے پیدا کیا وہی ناواقف ہو؟ حالانکہ وہ تو بڑا باریک بین اور باخبر ہے۔پنچ الْخَبِيرُة هُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ ذَلُولاً ۱۲۔(اے آدمیو) تمہارا رب وہی تو ہے جس آیت نمبر 9 - أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَذِيرٌ۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جن کو تبلیغ نہیں پہنچی۔جیسے صغار یا ما در زاد بہرے یا مجانین یا سُكَّانُ الصَّحَارَى وَالْجِبَال - ان کے لئے اُس عالم میں ثانیاً تبلیغ کا انتظام کیا جائے گا یا اُن کو محض رحمت سے بخش دیا جائے گا یا قیامت سے پہلے موت کے بعد اس عرصہ میں ان کو آگاہ کیا جائے گا۔