اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1200
تبرك الذى ٢٩ الْغَفُورُة ۱۲۰۰ الملك ٦٧ ہے۔ایسا جو قصوروں کا بڑا ڈھانپنے والا ہے۔الَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمواتِ طِبَاقًا مَا تَرَى - جس نے تہ بہ تہ یا چوڑے چوڑے سات آسمان بنائے۔اے دیکھنے والے! بھلا تجھ کو بے محنت فِي خَلْقِ الرَّحْمَنِ مِنْ تَفْوُتٍ فَارْجِعِ الْبَصَرَ هَلْ تَرَى مِنْ فُطُورٍ دینے والے اللہ کی پیدا کی ہوئی چیزوں میں کچھ کسر دکھائی دیتی ہے (ایک بار نہ دیکھے تو ) دوبارہ دیکھ لے کیا تجھے کوئی کوتا ہی دکھائی دیتی ہے؟۔ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنْقَلِبْ إِلَيْكَ -۵۔پھر بار بار دیکھ (ہوگا تو یہی ) کہ تیری نظر تیری طرف لوٹ آئے گی شرمندہ تھکی ہوئی۔الْبَصَرُ خَاسِئًا وَهُوَ حَسِيرُ وَلَقَدْ زَيَّنَّا السَّمَاءِ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ۔اور ہم نے سامنے والے آسمان کو سجا رکھا ہے وَجَعَلْنَهَا رُجُوْمًا لِلشَّيْطِيْنِ وَأَعْتَدْنَا چراغوں سے تاروں کے اور اُس کو شیطانوں کے واسطے نشانہ غیب کا ٹھہرا دیا ہے اور تیار کر رکھا ہے b لَهُمْ عَذَابَ السَّعِيرِ ) ہم نے ان کے لئے دیکھتی ہوئی آگ کا عذاب۔وَلِلَّذِيْنَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ عَذَابٌ جَهَنَّمَ ے۔اور جنہوں نے حق کو چھپایا اپنے رب کا انکار کیا ان کے لئے بھی جہنم کا عذاب ہے اور وہ تو بہت ہی بُری جگہ ہے پھر جانے کی۔وَبِئْسَ الْمَصِيرُ إذَا الْقُوْا فِيهَا سَمِعُوا لَهَا شَهِيقًا وَهِيَ -- اور جب دوزخی دوزخ میں ڈالے جائیں گے تو اُس کی بڑی آواز سنیں گے وہ دہک رہی ہوگی۔تَفُورُة تَكَادُ تَمَيَّزُ مِنَ الْغَيْظِ كُلَّمَا أُلْقِيَ فِيهَا 9 - ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وہ کوئی دم میں مارے ۹۔آیت نمبر ۴۔سَمُوتِ طِبَاقًا۔زمین کے سات بڑے بڑے قطعات کے مقابل جو آسمانی حصہ ہے یا وہ جو سات دریاؤں کے مقابل کا حصہ ہے اور سوائے اس کے ایک رزق کا آسمان (۲) جَرُّ السَّمَاءِ (۳) حالوت - ادنی والا آسمان (۴) پانی کا آسمان (۵) نیازک (۶) کو اکب (۷) آسمان مَا لَا يُری۔اس کے سوائے ایک عالم رؤیا۔دوسرے عالم مثال کا۔تیسرے برزخ کا۔چوتھے عالم ارواح کا۔پانچویں جنت کا۔چھٹے دوزخ کا۔ساتویں دنیا کا آسمان۔مِنْ فُطُورٍ۔رحمن نے جو خاصیتیں اپنی مخلوق میں رکھی ہیں وہ اپنے خواص کو کسی محل میں نہیں چھوڑتیں۔