اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1198
قد سمع الله ۲۸ قِيلَ ادْخُلَا النَّارَ مَعَ الدُّخِلِينَ ۱۱۹۸ التحريم ٦٦ چلی جاؤ جہنم میں جہنم میں جانے والوں کے ساتھ۔وَضَرَبَ اللهُ مَثَلًا لِلَّذِينَ آمَنُوا امْرَاتَ ۱۲۔اور اللہ نے مثال بیان فرمائی ایمانداروں فِرْعَوْنَ إِذْ قَالَتْ رَبِّ ابْنِ لِي عِنْدَكَ کے لئے شیطان فرعون کی جورو کی۔جب اُس عورت نے کہا اے میرے رب ! بنا میرے لئے بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ وَنَجِّنِي مِنْ فِرْعَوْنَ اپنے پاس جنت میں ایک گھر اور مجھ کو نجات وَعَمَلِهِ وَنَجْنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّلِمِينَ دے شیطان فرعون اور اس کے کرتوت سے اور بے جا کام کرنے والوں سے مجھے بچالے۔وَمَرْيَمَ ابْنَتَ عِمْرَنَ الَّتِي اَحْصَنَتْ ۱۳۔اور مثال دی عمران کی بیٹی مریم کی کے جنہوں نے ان سے حفاظت کی اپنی شرم گاہ کی پھر ہم فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيْهِ مِنْ رُّوحِنَا نے ڈال دیا اپنی طرف سے روح ( یعنی مسیح) اور وَصَدَّقَتْ بِكَلِمَتِ رَبَّهَا وَكُتُبِهِ وَكَانَتْ تصدیق کرتی رہی اپنے رب کی پیشگوئیوں کی نچے اور اس کی کتابوں کی اور وہ فرمانبرداروں میں مِنَ الْقَنِتِينَ سے تھی۔لے بعض مومنوں سے مراد ہے ان کو استغفار اور دعا سے مدد لینی چاہیے۔ہے یعنی وہ کامل مومن جو گنا ہوں سے بچے اور پاک وصاف رہے۔آیت نمبر ۱۳ - كَانَتْ مِنَ الْقَنِتِينَ۔ان تین آیتوں میں اللہ تعالیٰ نے کافر اور گنہگار اور مومن کامل کی مثال بیان فرمائی اور ان کے نتائج بھی دکھائے۔کافروں کو تو نوح اور لوط علیہما السلام کی بیوی سے تشبیہ دی جو بد گوئی اور غیبت اور مخالفت اپنے نیک بخت شوہروں کی کرتی تھیں اور ظاہراً بھی ان کی نصیحتوں کو نہیں مانتی تھیں چنانچہ نوح کی بیوی طوفان میں اور لوط کی بیوی نمک کا کھمبا بن کر غارت ہوگئی اور آخر میں جہنمیوں کے ساتھ جانے کا حکم ہو گیا اور شوہروں کی نیک بختی ان کے کام نہ آئی۔اسی طرح کفار گو وہ نیکوں کی اولاد یا قرابت دار ہوں تو ان کا نتیجہ بھی بد ہی ہونے والا ہے اور نیکوں کی طرف منسوب ہونا ان کو مفید نہیں اور ناقص مومنوں کی فرعون کی جورو ( جو طاہرہ اور نیک بخت تھی) سے مثال دی اور ان کو دعا میں لگے رہنے اور ظالموں سے الگ رہنے کی خواہش رکھنا سکھایا یعنی گوان کے (باپ دادا ) رشتے دار بُرے تھے مگر اللہ ان پر فضل کرے گا۔پھر مومن کامل کو عمران کی بیٹی حضرت مریم سے ( جو بڑی عاصمہ اور صدیقہ اور اپنے تمام خیالات کو پاک رکھنے والی تھیں اور خدا کی پاک وحی ان پر ہوتی تھی ) تشبیہ دی خلاصہ یہ کہ یعنی ہر ایک کامل ایمان دار مریم ہے جو اپنے کو