اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1197 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1197

قد سمع الله ۲۸ ۱۱۹۷ التخريم ٦٦ يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا تُوبُوا إِلَى اللهِ تَوْبَةً 9۔اے ایماندارو! اللہ کی طرف خالص تو بہ کے نَصُوحًا عَسَى رَبُّكُمْ أَنْ يُكَفِّرَ عَنْكُمْ ساتھ جھکو امید ہے کہ تمہارا رب تم سے دور کر دے گا تمہارے گناہ اور تم کو داخل فرمائے گا سَيَّاتِكُمْ وَيُدْخِلَكُمْ جَنَّتٍ تَجْرِى مِنْ ایسے باغوں میں جن میں بہہ رہی ہیں نہریں تَحْتِهَا الْأَنْهُرُ يَوْمَ لَا يُخْزِي اللَّهُ النَّبِيَّ جس دن اللہ رسوا نہ کرے گا نبی کو اور ایمانداروں کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے ان وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ نُورُهُمْ يَسْعَى بَيْنَ کا نور ان کے آگے آگے اور سیدھی طرف دوڑ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا رہا ہو گا عرض کریں گے اے ہمارے رب ! ہمارا اتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا إِنَّكَ عَلَى نور پورا کر دے اور ہماری عیب پوشی کر اور حفاظت فرما بے شک تو ہر ایک چیز کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ يَا يُّهَا النَّبِيُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَالْمُنْفِقِينَ ١٠ اے نبی !خوب کوشش کر کافروں اور ا۔وَاغْلُظْ عَلَيْهِمْ ، وَمَأوبهُمْ جَهَنَّمُ منافقوں سے ( مقابلہ میں ) اور ان پر سختی کر اور ان کا ٹھکانا تو جہنم ہے اور وہ بُری جگہ ہے۔وَبِئْسَ الْمَصِيرُ ضَرَبَ اللهُ مَثَلًا لِلَّذِينَ كَفَرُوا امْرَأَتَ۔اللہ نے مثال بیان فرمائی کافروں کے لئے ا۔نُوحٍ وَامْرَأَتَ لُوطٍ كَانَتَا تَحْتَ نوح کی جورو اور لوط کی جورو کی جو ہمارے دو نیک بندوں کے نکاح میں تھیں پھر ان عورتوں عَبْدَيْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَالِحَيْنِ فَخَانَتْهُمَا نے خیانت کی تو وہ دونوں اللہ کے مقابلہ میں ان فَلَمْ يُغْنِيَا عَنْهُمَا مِنَ اللَّهِ شَيْئًا وَ کے کچھ کام نہ آئے اور حکم دے دیا کہ تم دونوں فرضی قصے نہ تر اشو جھوٹی باتیں نہ بناؤ۔آیت نمبر۔تَحْتَ عَبْدَيْنِ۔یہ بڑی بد مزاج ، جاہل ، بدخلق ، ناسمجھ ، ایل ، ضدی ، غصیلی ، نا پاک ، بدا خلاق عورتیں تھیں جن سے خدا نے کافروں کو تشبیہ دی ہے۔فَلَمْ يُغْنِيَا۔یعنی نوح اور لوط علیہما السلام بلکہ خدا نے دونوں بُری عورتوں کو غارت کر دیا اور ان کے نیک خاوند انہیں عذاب سے بچا نہ سکے اور یہ شفاعت موہوم کا رڈ ہے۔