اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1196
قد سمع الله ۲۸ ١١٩٦ التخريم ٦٦ بَعْضٍ ۚ فَلَمَّا نَبَّاهَا بِهِ قَالَتْ مَنْ أَنْبَاكَ جب نبی نے اس کو بتلا دیا تو اس نے پوچھا کہ یہ هُذَا قَالَ نَبَّانِيَ الْعَلِيمُ الْخَبِيرُ آپ کو کس نے خبر دی۔آپ نے فرمایا کہ مجھ کو اس بڑے جاننے والے خبر دار نے خبر دی۔اِنْ تَتُوبَا إِلَى اللهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا ۵- اگر تم اللہ کی طرف جھک جاؤ (اے بیبیو! وَاِنْ تَظْهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَهُ تو بہتر ہے کیونکہ تمہارے دل اللہ کی طرف جھکے ہوئے ہیں۔اگر نبی کریم کی مددگار ہو تو وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمَلَكَةُ بے شک اللہ اُسی کا مولیٰ ہے اور جبریل اور نیک بَعْدَ ذلِكَ ظَهِيرٌ مومن اور فرشتے بھی اس کے مددگار ہیں۔عَسَى رَبُّةٌ إِنْ طَلَّقَكُنَّ اَنْ يُبْدِلَةَ - اگر وہ تم کو طلاق دے دے تو قریب ہے کہ اَزْوَاجًا خَيْرًا مِنْكُنَ مُسْلِمَةٍ مُّؤْمِنَتٍ تمہارا رب تم سے بہتر بیبیاں اُس کے واسطے بدل کر لاوے۔فرمانبردار، ایماندار، نمازی، قبلت تبلت عبدتِ سخت ثبت تو بہ کرنے والیس ، روزہ دار، غیر با کرہ اور باکرہ وابْكَارًا (وہ ہوں گی )۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنْفُسَكُمْ ے۔اے ایماندارو! اپنے آپ کو اور اپنے وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ گھر والوں کو آگ سے بچاؤ جس کے سلگنے کا سبب آدمی اور پتھر ہیں اس پر سخت مزاج تند خو وَالْحِجَارَةُ عَلَيْهَا مَلَيْكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ فرشتے مقرر ہیں۔جو کچھ اللہ ان کو حکم کرے وہ لا يَعْصُونَ اللهَ مَا أَمَرَهُمْ وَيَفْعَلُونَ نا فرمانی نہیں کرتے اور وہ تو وہی کرتے ہیں جو ان کو حکم دیا گیا ہے۔مَا يُؤْمَرُونَ يَايُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا لَا تَعْتَذِرُوا الْيَوْمَ - اے کا فرو! آج کچھ عذر نہ کرو۔تم کو وہی إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ جزادی جائے گی جو تم عمل کرتے تھے۔14 آیت نمبر ۵۔صَعَت۔واحد کی جگہ تثنیہ اور جمع کی جگہ تشنہ اور تثنیہ کی جگہ جمع بولتے ہیں۔کسی مناسبت کی وجہ سے صَغَتْ قُلُوبُكُمَا کہا قَلْبَاكُمَا نہیں فرمایا۔