اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1194 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1194

قد سمع الله ۲۸ ۱۱۹۴ الطلاق ٦٥ لِيُخْرِجَ الَّذِينَ آمَنُوْا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ رَّسُوْلًا يَتْلُوا عَلَيْكُمْ آیتِ اللهِ مُبَيِّنَتِ ۱۲۔جو پڑھتا ہے تم پر اللہ کی کھلی کھلی آیتیں تا کہ ان لوگوں کو نکالے جو ایمان لائے اور بھلے کام کئے اندھیروں سے اجالے کی طرف۔اور مِنَ الظُّلمتِ إِلَى النُّوْرِ وَمَنْ تُؤْمِنُ جو شخص ایمان لایا اللہ پر اور بھلے کام کئے تو اسے بِاللهِ وَيَعْمَلْ صَالِحًا يُدْخِلْهُ جَنَّتِ اللہ داخل فرمائے گا ایسے باغوں میں جن میں نہریں بہہ رہی ہیں ( نیک لوگ) وہ اس میں تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهرُ خَلِدِينَ فِيهَا ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں۔اللہ نے اس کے اَبَدًا قَدْ اَحْسَنَ اللَّهُ لَهُ رِزْقًا لئے اچھی روزی بنائی۔اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمُوتٍ وَمِنَ ۱۳۔وہی اللہ ہے جس نے سات آسمانوں کو الْأَرْضِ مِثْلَهُنَّ يَتَنَزَّلُ الْأَمْرُ بَيْنَهُنَّ پیدا کیا اور زمین کو بھی انہیں کی طرح (یعنی خشکی کے سات بڑے قطعات) ان کے درمیان حکم لِتَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُ اتارتا ہے تاکہ تم جانو کہ اللہ ہر شے کا اندازہ وَانَّ اللهَ قَدْ اَحَاطَ بِكُلِّ شَيْءٍ عِلْمَان نم کرنے والا ہے اور بے شک اللہ نے ہر شے کا اپنے علم میں احاطہ کر رکھا ہے۔۱۸ آیت نمبر ۱۳۔مِنَ الْأَرْضِ مِثْلَهُنَّ۔خشکی کے طبقات یہ ہیں (۱) براعظم ایشیا (۲) یورپ (۳) افریقہ۔(۴) امریکہ شمالی (۵) امریکہ جنوبی (۶) آسٹریلیا مع جزائر مشرقی ہند (۷) کر تیویز لینڈ مع جزائر عرب ہندی اور تری کے بھی سات ہی حصہ ہیں۔جدید تحقیقات سے یہ ہی ثابت ہوا ہے کہ زمین کے گرد سات سیارے گردش کرتے ہیں جن میں سے ایک یہ زمین ہے۔اس طرح پر سات ہی زمین ثابت ہوئیں اور ان کے ساتھ سات آسمان۔اَحَاطَ۔کوئی چیز اللہ تعالیٰ کے علم وقدرت اور اختیار سے باہر نہیں۔رمزیست ز سر قدرتش کن فیکون با دانش او یکیست بیرون و دروں در غیب شہادت ذرۂ نتواں یافت از دائره قدرت و علمش بیروں عِلْمًا۔دیکھو احاطہ علمی ہے نہ ذاتی۔جیسا لبعض صوفیوں اور علماء کا خیال ہے۔