اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1193 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1193

قد سمع الله ۲۸ ۱۱۹۳ الطلاق ٦٥ اَسْكِنُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ سَكَنْتُمْ مِنْ -ے۔طلاق دی ہوئی عورتوں کو رہنے کے لئے گھر دو جہاں تم خود رہو اپنے مقدور کے موافق وَجُدِكُمْ وَلَا تُضَارُوهُنَّ لِتُضَيقُوا اور ان کو ایذا نہ دو تا کہ تم تنگی کرنے لگو اُن پر۔عَلَيْهِنَّ وَإِنْ كُنَّ أُولَاتِ حَمْلٍ اور اگر وہ پیٹ سے ہوں تو ان کو روٹی کپڑا دو۔فَأَنْفِقُوْا عَلَيْهِنَّ حَتَّى يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ یہاں تک کہ وہ اپنا بچہ جنیں پھر اگر دودھ پلائیں تمہاری خاطر تو ان کو تنخواہ دو اور آپس 2۔فَإِنْ أَرْضَعْنَ لَكُمْ فَأْتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ میں موافقت رکھو خوبی کے ساتھ اور اگر آپس وَأَتَمِرُوا بَيْنَكُمْ بِمَعْرُوفٍ وَاِن میں ضد کرو تو دودھ پلا دے گی کوئی اور عورت۔تَعَاسَرْتُمْ فَسَتُرْضِعُ لَةَ أَخْرى لِيُنْفِقُ ذُوَسَعَةٍ مِنْ سَعَتِهِ وَمَنْ قُدِرَ -- مقدور والے کو چاہئے کہ اپنی قدرت کے عَلَيْهِ رِزْقُهُ فَلْيُنْفِقُ مِمَّا الله الله لا موافق مال خرچ کرے۔اور تنگ روزی کو چاہئے کہ وہ اُس میں سے کچھ خرچ کرے جو اللہ يُكَلِّفُ اللهُ نَفْسًا إِلَّا مَا أَنهَا سَيَجْعَل نے اُس کو دیا ہے۔اللہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا مگر اتنی ہی جتنا اس کو دے رکھا ہے۔قریب ہی اللہ الله بعد عشريران تنگی کے بعد کشادگی کر دے گا۔وَكَأَيِّنْ مِنْ قَرْيَةٍ عَتَتْ عَنْ أَمْرِ رَبَّهَا۔بہت سی بستیاں بڑھ چلیں یعنی اپنے رب اور اس کے رسولوں کے حکم سے تو ہم نے ان وَرُسُلِهِ فَحَاسَنُهَا حِسَابًا شَدِيدًا سے سخت حساب لیا اور ان کو بُرے عذاب کا وَعَذَبْتُهَا عَذَابًا تُكْرًا دکھ دیا۔فَذَاقَتْ وَبَالَ اَمْرِهَا وَكَانَ عَاقِبَةُ ۱۰۔تو انہوں نے اپنے کئے کا مزہ چکھ لیا اور امْرِهَا خُسران انجام کا رتباہ ہو گئے۔اَعَدَّ اللهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا فَاتَّقُوا اللهَ۔اللہ نے ان کے واسطے سخت عذاب تیار کر ا۔يَأُولِي الْأَلْبَابِ الَّذِينَ آمَنُوا رکھا ہے۔تو اے عقل مند و! اس اللہ کو سپر قَدْ أَنْزَلَ اللَّهُ إِلَيْكُمُ ذِكْران بناؤ جس کو تم نے مانا ہے اور بے شک اللہ نے تم کو نصیحت کرنے والا رسول نازل فرما دیا ہے۔