اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1192 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1192

قد سمع الله ۲۸ ۱۱۹۲ الطلاق ٦٥ الشَّهَادَةَ لِلهِ ذَلِكُمْ يُوعَظُ بِهِ مَنْ كَانَ بات کی اُس کو نصیحت کی جاتی ہے جو ایمان رکھتا ہے اللہ پر اور روز آخرت پر اور جو شخص ڈرتا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۚ وَمَنْ يَتَّقِ ہے اللہ سے تو اللہ پیدا کر دے گا اس کے لئے اللهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًان کوئی راہ نجات۔وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَنْ ۴۔اور اس کو وہاں سے رزق پہنچائے گا جہاں سے اس کو گمان بھی نہ ہو۔جو اللہ پر بھروسہ رکھے b يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللهَ تو اللہ اس کے لئے کافی ہے۔بے شک اللہ اپنا بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللهُ لِكُلِّ شَيْءٍ کام پورا فرمالیتا ہے۔تحقیق کہ اللہ نے ٹھہرا رکھا ہے ہر ایک چیز کا اندازہ۔قدران وَانّي يَبِسْنَ مِنَ الْمَحِيْضِ مِنْ نِسَابِكُمْ ۵۔اور جو تمہاری عورتیں حیض کے آنے سے انِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلَثَةُ أَشْهُرٍ ۚ وَإِلَى نا امید ہوگئیں تو اگر تم کو شبہ ہوتو ان کی عدت تین مہینے ہے ایسا ہی ان کی جن کو ابھی حیض نہیں آیا لَمْ يَحِضْنَ وَ أُولَاتُ الْأَحْمَالِ اور حمل والیوں کی یہ عدت ہے کہ وہ اپنا حمل جن أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ وَمَنْ چکیں اور جو اللہ کو سپر بناوے تو اللہ اس کے لئے يَتَّقِ اللهَ يَجْعَل لَّهُ مِنْ أَمْرِهِ يُسْرًا پیدا کر دے گا اس کے کام میں آسانی۔ذلِكَ أَمْرُ اللهِ أَنْزَلَةَ إِلَيْكُمْ وَمَنْ يَتَّقِ - یہ اللہ کا حکم ہے جس کو نازل فرمایا تمہاری اللهَ يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيَّاتِهِ وَيُعْظِمْ لَهُ طرف اور جو اللہ سے ڈرتا رہے گا تو اللہ اُس سے اجران دور کر دے گا اُس کے گناہوں کو اور اُس کو بڑا اجر دے گا۔(بقیہ حاشیہ ) خلاف ہے۔سورہ مائدہ میں شہادت وصیت کے بارے میں اور یہاں رجعت کے بارے میں ہے تو اختلاف کہاں رہا جس سے دو آیت قرآنی منسوخ کی جائیں۔مَخْرَجًا - راه نجات۔حضرت مرشد سے حُب کا عمل پوچھا تو یہی آیت بتائی یعنی سب بلاؤں۔نجات اور ہر قسم کی تنگی اور تردد کا رفع تقویٰ اختیار کرنے سے حاصل ہو جاتا ہے۔رزق معلوم اس سے الگ معلوم ہوتا ہے۔