اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 113
تلك الرسل ٣ ۱۱۳ ال عمران ۳ مُّحْضَرًا ۚ وَمَا عَمِلَتْ مِنْ سُوءٍ ۚ تَوَدُّ ہر ایک شخص وہ بھلائی جو اُس نے کی ہے موجود اور وہ بُرائی جو اُس نے کی ، اور ہر ایک جی لَوْ أَنَّ بَيْنَهَا وَبَيْنَةَ أَمَدًا بَعِيدًا آرزو کرے گا کہ کاش بُرائی میں اور مجھ میں بُعدِ وَيُحَذِّرُكُمُ اللهُ نَفْسَهُ وَاللَّهُ رَءُوفٌ بَعِید ہوتا اور تم کو اللہ ڈراتا ہے اپنی ذات پاک چ سے اور اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے۔بِالْعِبَادِة قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللهَ فَاتَّبِعُونِي ۳۲ (اے محمد!) تم ان سے کہہ دو کہ اگر تم اللہ کے يُخبكُمُ اللهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ محبوب بننا چاہتے ہو (جیسا کہ میں اللہ کا محبوب بنا ہوں ) تو تم میری چال چلو پوری پوری تو تم بھی اللہ کے محبوب بن جاؤ گے اور تمہارے گناہ بخش دئے جائیں گے اور اللہ غفور الرحیم ہے۔وَاللهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ قُلْ أَطِيعُوا اللهَ وَالرَّسُوْلَ فَإِنْ تَوَلَّوْا ۳۳ - کہہ دو اللہ اور اس کے رسول کا کہا مانو تو اگر وہ پھر جائیں تو بے شک اللہ کافروں سے محبت فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْكَفِرِينَ نہیں کرتا۔اِنَّ اللهَ اصْطَفَى آدَمَ وَنُوحًا وَآلَ ۳۴ - ( یہ مت سمجھو کہ اللہ کسی کو ضائع کر دے گا دیکھو) اللہ نے پسند فرمایا اور بزرگی دی آدم کو اور ابر هِيمَ وَآلَ عِمْرَانَ عَلَى الْعَلَمِينَ ) نوح کو اور ابراہیم کے خاندان کو اور عمران کے خاندان کو تمام جہان پر۔ا یعنی دور دراز فاصلہ ہوتا۔آیت نمبر ۳۲- يجيبكُمُ الله - الہ تم کو اپنا محبوب بنالے گا۔اس آیت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت و شان کیسی ظاہر ہوتی ہے کہ آپ کی اتباع طالب کو مطلوب اور محبت کو محبوب بنا دیتی ہے۔آیت نمبر ۳۴۔اِنَّ اللهَ اصْطَفَى آدَمَ۔بے شک اللہ نے پسند فرما لیا ہے آدم کو اور یہاں سے اللہ تعالیٰ نے مسیح اور ان کی ماں کی بریت الزامات یہود و خیالات نصاری سے شروع کی ہے۔پہلے یہ کہ ان کو خاندانی ایسی حیثیت ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ خاندان آل عمران سے ہیں۔اچھا خاندان بھی رذایل سے حاجب ہوتا ہے۔دوم یہ کہ مریم کی ماں نے جب وہ ابھی پیدا بھی نہ ہوئی تو اس کے لئے دعائیں شروع کیں۔