اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 112 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 112

تلك الرسل ٣ ۱۱۲ ال عمران ۳ وَتُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَقِّ وَتَرْزُقُ مَنْ سے جان دار بنائے تو ہی جان دار سے بے جان بنائے اور روزی دے جن کو چاہے بےحساب۔تَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ لَا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُوْنَ الْكَفِرِينَ اَوْلِيَاءَ ۲۹ - کافروں کو ایمان دار لوگ اپنا دوست نہ مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ بنائیں ایمان داروں کو چھوڑ کر اور جو ایسا کرے گا تو اللہ کے یہاں وہ کسی شمار میں نہیں لے مگر جب فَلَيْسَ مِنَ اللَّهِ فِي شَيْءٍ إِلَّا أَنْ تَتَّقُوا اُن کے شر سے بچنا چاہو تو دنیوی معاملات مِنْهُمْ تُقَةً وَيُحَذِّرُكُمُ اللهُ نَفْسَهُ رہنے دو) اور اللہ تم کو اپنی ذات سے ڈراتا ہے اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔وَإِلَى اللهِ الْمَصِيرُ قُل اِنْ تُخْفُوا مَا فِي صُدُورِكُمْ اَوْ تُبْدُوهُ ۳۰۔تو کہہ دے اگر تم چھپاؤ جو تمہارے دلوں میں ہے یا اسے ظاہر کرو اللہ کو تو معلوم ہی ہے وہ۔حالانکہ وہ تو جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں يَعْلَمُهُ اللهُ وَيَعْلَمُ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَاللهُ عَلَى كُلِّ شَيْ ءٍ قَدِيرٌ ہے اور زمین میں ہے اور وہ ہر ایک شے کا اندازہ کرنے والا ہے۔يَوْمَ تَجِدُ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ مِنْ خَيْرٍ ۳۱۔(یاد رکھو) اُس دن کو جس دن پائے گا یعنی کامل مومن نہیں، بے حقیقت ناچیز ہے۔(بقیہ حاشیہ ) خوشی کے۔وہاں اندھیرا چھا گیا یعنی منکروں کے گھروں میں اور جہاں اندھیرا پڑا تھا وہاں اُجالا ہو گیا۔اس سے صحابہ اور ان کے مخالفوں کی حالت مراد ہے۔تُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ۔زندہ کو مردہ سے نکالتا ہے یعنی بے قوتوں کو قوت دار کر دے۔وَتُخْرِجُ الْمَيْتَ مِنَ الْحَقِّ۔اور نکالتا ہے مردہ کو زندہ سے یعنی قوت داروں کو بے قوت کردے۔آیت نمبر ۲۹۔وَيُحَذِّرُكُمُ اللهُ نَفْسَهُ۔اور ڈراتا ہے تم کو اللہ اپنی ذات سے یعنی کسی کے کہنے سننے سے نہیں خود ہی اللہ اپنے ارادہ اور خواہش سے ڈراتا ہے۔