اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 5 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 5

3 البقرة ٢ ذلِكَ الْكِتُبُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى۔یہ ایک کتاب ہے۔اس میں کچھ شک نہیں۔سیدھی راہ چلانے والی ہے اللہ سے لِلْمُتَّقِينَ ن ڈرنے والوں کو۔الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ ۴۔جو لوگ اللہ کو مانتے ہیں بے دیکھے یا تنہائی میں اور ٹھیک نماز پڑھا کرتے ہیں اور ہمارے الصَّلوةَ وَ مِمَّا رَزَقْنَهُمْ يُنْفِقُونَ ) دیئے ہوئے میں سے کچھ دیا کرتے ہیں۔وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ ۵۔اور جولوگ مانتے ہیں اس کلام کو جو تیری طرف وَ مَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ اتارا گیا اور جوا تارا گیا تجھ سے پہلے لوگوں پر اور وہ آیت نمبر ۳ - الكتب۔کتاب مصدر ہے۔اس کے معنی ہیں لکھنا۔جمع کرنا۔یہاں مفعول کے معنی دیتا ہے۔کتاب بمعنی مکتوب ) جیسے لباس بمعنی ملبوس ہے۔رَيْبَ۔تہمت قلق ، رنج، ہلاکت، شک وتر ڈو۔هُدًى لِلْمُتَّقِینَ۔رہنما ہے واسطے پر ہیز گاروں کے۔متقی اور پر ہیز گاروں کی تشریح اور معنی پارہ ۲ رکوع ۶ میں لفظ لَيْسَ الْبِرَّانْ تُوَلُّوْا هُمُ الْمُتَّقُونَ ( البقرة: ۱۷۸) تک بیان ہوئے ہیں بغور ملاحظہ ہوں۔آیت نمبر ۴ - بِالْغَيْبِ سے مراد قَبْلَ رُؤْيَةِ الْعَذَابِ یا الگ یا تنہائی میں رہ کر یا بے دیکھے۔يُقِيمُونَ - اقامت کسی شے کو پورا پورا ادا کر دینا۔الصَّلوة - سے مراد مطلق دعا یا نماز اسلام۔مِمَّا رَزَقْنَهُمْ يُنْفِقُونَ۔ہمارے دیئے ہوئے میں سے کچھ خرچ کرتے ہیں۔یعنی بخل کی عادت نہیں اور مِمَّا رَزَقْنُهُمْ میں ہر ھے جو انسان کو خدا نے عطا کی ہے اس کو برمحل خرچ کرنا مراد ہے نہ صرف ایک مال ہی۔آیت نمبر ۵ - بِمَا اُنْزِلَ إِلَيْكَ وَ مَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُوْنَ ۵ - وَمَا ، ان جملوں میں آریہ و بر ہموقوم کا رڈ ہے۔قوم بر ہم تو کہتی ہے سابق اور حال میں الہام ہوا ہی نہیں اور قوم آریہ کہتی ہے کہ صرف زمانہ سابق میں الہام ہوا تھا پھر الہام بند ہو گیا۔اسی طرح فیض سید المرسلین کے منکر ، فیض پانے