اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1191
قد سمع الله ۲۸ ۱۱۹۱ الطلاق ٦٥ سُوْرَةُ الطَّلاقِ مَدَنِيَّةٌ وَهِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ ايَةً وَّ رُكُوعَانِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورۃ طلاق کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اللہ رحمن و رحیم کے نام سے۔يَايُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ ۲۔اے نبی ! جب تم طلاق دینی چاہو عورتوں کو تو ان کو طلاق دو تو ایسے وقت میں طلاق دو کہ فَطَلِّقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ وَاَحْصُوا الْعِدَّةَ * عدت کا شمار آسان ہو اور عدت کے دن گنتے وَاتَّقُوا اللهَ رَبَّكُمْ ۚ لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِنْ رہو اور اللہ ہی کو سپر بناؤ جو تمہارا رب ہے ان کو بيُوتِهِنَّ وَلَا يَخْرُجْنَ إِلَّا أَنْ يَأْتِينَ ان کے گھروں سے نہ نکالو اور وہ خود بھی نہ نکلیں سے مگر یہ کہ کر بیٹھیں کوئی صریح بے حیائی کا بِفَاحِشَةٍ مُّبَيّنَةٍ ، وَتِلْكَ حُدُودُ اللهِ کام (تو نکال دینا مضائقہ نہیں یا وہ خود نکل وَمَنْ يَتَعَدَّ حُدُودَ اللهِ فَقَدْ ظَلَمَ جائیں اور یہ اللہ کی حدیں ہیں پس جو شخص نَفْسَهُ لَا تَدْرِي لَعَلَّ اللَّهَ يُحْدِثُ آگے بڑھے اللہ کی حدوں سے تو اس نے اپنے او پر آپ ظلم کیا۔اے مخاطب ! تو نہیں جانتا شاید بَعْدَ ذلِكَ أَمْران بِمَعْرُوفٍ أَوْ فَارِقُوْهُنَّ بِمَعْرُوفٍ اللہ ان میں پیدا کر دے طلاق کے بعد کوئی بات میل ملاپ کی)۔فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَأَمْسِكُوهُنَّ ۳۔پس جب وہ اپنی عدت کی مدت پوری کر چکیں تو ان کو نیک نیتی سے رکھ لو یا نیک سلوکی کے ساتھ جدا کر دو اور گواہ کر لو دو انصاف والے وَأَشْهِدُوا ذَوَىٰ عَدْلٍ مِنْكُمْ وَأَقِيمُوا گواہ اور اللہ کے واسطے گواہی پر قائم رہو۔اس ے مخاطب خاص اور خطاب عام لوگوں سے ہے۔یعنی مدت عدت کے گزرنے سے پہلے۔آیت نمبر ۲ - اَحْصُوا الْعِدَّةَ۔یعنی ایسا طہر نہ ہو جس میں جماع واقع ہو۔اور احتمال حمل کا ہو سکے یا ایام حیض نہ ہوں۔آیت نمبر ۳۔ذَوَى عَدْلٍ۔صاحب اتقان نے اس آیت سے سورہ مائدہ کی آیت ذَوَا عَدْلٍ مِّنكُمُ کو خواہ نخواہ منسوخ قرار دیا ہے۔قرآنی آیات میں اختلاف ثابت کرنا اور منسوخ قرار دینا عظمت قرآنی کے