اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1190
قد سمع الله ۲۸ 119- التغابن ٦٤ فَاتَّقُوا اللهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَاسْمَعُوا ۱۷۔تو اللہ ہی کو سپر بناؤ تم سے جہاں تک بن پڑے اور اسی کی سنو اور اطاعت کرو اور مال وَاَطِيْعُوا وَأَنْفِقُوا خَيْرًا لِاَنْفُسِكُمْ خرچ کرو یہ تمہارے نفسوں کے لئے بہت بہتر وَمَنْ يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُولَبِكَ هُمُ ہے اور جو اپنے نفس کے بخل سے بچایا گیا تو یہی الْمُفْلِحُونَ لوگ مظفر و منصور ہیں۔اِنْ تُقْرِضُوا اللهَ قَرْضًا حَسَنًا يُضْحِفْهُ ۱۸- اگر تم اللہ کے نام پر اچھا مال علیحدہ کر دیا کرو تو وہ تمہارے لئے اس کو بڑھائے گا اور لَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللَّهُ شَكُورٌ تمہاری معافی اور محافظت کرے گا اور اللہ بڑا حَلِيمٌة قدردان بُردبار ہے۔علِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُن ١٩ - وہی چھپی اور کھلی کو جاننے والا زبر دست ۱۹۔حکمت والا ہے۔