اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1189
قد سمع الله ۲۸ ۱۱۸۹ التغابر خُلِدِينَ فِيهَا اَبَدًا ذَلِكَ الْفَوْزُ نہریں وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں اور یہی بڑی کامیابی ہے۔الْعَظِيمُ وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَ كَذَّبُوا بِایتِنَا۔اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری نشانیوں کو أوليك أَصْحَبُ النَّارِ خُلِدِينَ فِيهَا وَبِئْسَ الْمَصِيرُة b الثلثة جھٹلایا وہ آگ والے ہیں سو اس میں جلتے بھنتے رہیں گے اور وہی بری جگہ ہے۔مَا أَصَابَ مِنْ مُّصِيبَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللهِ ۱۲ - کوئی مصیبت بھی نہیں پہنچتی مگر اللہ ہی کے وَمَنْ يُؤْمِنُ بِاللهِ يَهْدِ قَلْبَهُ * حکم سے اور جو کوئی ایمان لائے اللہ پر تو اللہ اس کے دل کو ہدایت دے دیتا ہے اور اللہ ہر ایک چیز کا بڑا جاننے والا ہے۔وَ اللهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ ۚ فَإِن ۱۳۔اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو پھر اگر تم تَوَلَّيْتُمْ فَإِنَّمَا عَلَى رَسُولِنَا الْبَلغُ پٹ جاؤ گے تو ہمارے رسول پر تو صاف صاف پہنچا دینا ہی ہے۔المُبِينُ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ وَعَلَى اللهِ فَلْيَتَوَكَّلِ ۱۴۔کوئی بھی سچا معبود محبوب نہیں مگر اللہ ہی اور مومنوں کو چاہئے کہ اللہ پر بھروسہ کریں۔الْمُؤْمِنُونَ يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ مِنْ اَزْوَاجِكُمْ ۱۵ - اے ایماندارو! تمہاری بہت سی جوروئیں اور بچے تمہارے دشمن ہی ہیں۔تو تم ان سے وَأَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَّكُمْ فَاحْذَرُوهُمْ * ہوشیار رہا کرو اور اگر تم عفو کرو، درگز کرو اور وَإِن تَعْفُوا وَتَصْفَحُوا وَتَغْفِرُوا فَإِنَّ ڈھانپ دو اُن کے عیبوں کو تو بے شک اللہ بھی اللهَ غَفُورٌ رَّحِيم غفور الرحیم ہے۔إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ ١٦۔اس کے سوا نہیں کہ تمہارے مال اور اولا د تو تمیز کا سبب ہیں اور اللہ کے پاس تو بڑا اجر ہے ( یعنی متقی بننے کا )۔وَاللهُ عِنْدَةٌ أَجْرٌ عَظِيمٌ ) ا یعنی ان میں پڑ کر تم منافق یا دنیا دار ہو جاتے ہو یا اللہ کی پرستش کرنے والے متقی بنتے ہو۔