اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1188 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1188

قد سمع الله ۲۸ ۱۱۸۸ التغابن ٦٤ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَيَعْلَمُ ۵۔وہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں مَاتُرُّونَ وَمَا تُعْلِنُونَ وَاللهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ ہے اور تمہارے چھپے اور کھلے سب جانتا ہے اور اللہ تو سینوں کے بھیدوں سے بڑا واقف ہے۔الَم يَأْتِكُمْ نَبَؤُا الَّذِيْنَ كَفَرُوا مِنْ ۶۔کیا تمہارے پاس ان کی خبر نہ پہنچی جو منکر ہو قَبْلُ فَذَا قُوا وَبَالَ أَمْرِهِمْ وَلَهُمْ کے ہیں پہلے سے۔تو انہوں نے چکھا اپنے کنے کا وبال اور ان کے لئے ٹیں دینے والا عَذَابٌ أَلِيم عذاب ہے۔ذلِكَ بِأَنَّهُ كَانَتْ تَأْتِيْهِمْ رُسُلُهُمْ۔یہ اس وجہ سے کہ ان کے پاس آتے تھے ان الْبَيِّنَتِ فَقَالُوْا اَبَشِّرُ يَهْدُونَنَا کے رسول کھلی کھلی نشانیاں لے کر تو وہ کہتے ہیں کیا ہماری طرح کا آدمی ہمیں ہدایت دے سکے فَكَفَرُوْا وَتَوَلَّوْا وَاسْتَغْنَى الله والله گا۔پھر وہ منکر ہوئے اور پھر گئے اور اللہ کی بھی پروانہ کی۔اللہ تو بے نیا ز سراپا حمد ہے۔غَنِيٌّ حَمِيدٌ زَعَمَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنْ لَنْ تُبْعَثُوا قُلْ - منکر لوگ دعوی کرتے ہیں کہ ان کو ہرگز نہ بَلَى وَرَى لَتُبْعَثُنَ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَ بِمَا اٹھایا جائے گا تو کہہ کیوں نہیں دیتے قسم ہے رب کی ! کہ ضرور اٹھائے جاؤ گے پھر بتائے عَمِلْتُمْ وَذَلِكَ عَلَى اللهِ يَسِيرُ جاؤ گے جو کچھ تم نے کیا ہے اور یہ اللہ پر بہت آسان ہے۔فَامِنُوا بِاللهِ وَرَسُولِهِ وَالنُّورِ الَّذِى ٩ تو ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر اور اس اَنْزَلْنَا وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ نور پر (یعنی قرآن پر ) جو ہم نے اتارا۔اور اللہ ان اعمال سے جو تم کر رہے ہو بڑا خبر دار ہے۔يَوْمَ يَجْمَعُكُمْ لِيَوْمِ الْجَمْعِ ذَلِكَ يَوْمُ ۱۰۔جس دن تم کو جمع کرے گا جمع ہونے کے التَّغَابُنِ وَمَنْ يُؤْمِنْ بِاللهِ وَيَعْمَلُ دن اور وہی ہار جیت کا دن ہے۔اور جو ایمان لائے اللہ پر اور بھلے کام کرے اللہ اس سے دور صَالِحًا يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيَأْتِهِ وَيُدْخِلْهُ کر دے گا اس کی برائیاں اور اس کو داخل جَنَّتٍ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهُرُ فرمائے گا ایسے باغوں میں جن میں بہہ رہی ہیں