اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1186 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1186

قد سمع الله ۲۸ المنفقون ٦٣ وَلَا اَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللهِ وَمَنْ اولاد تمہاری اللہ کی یاد سے۔جو ایسا کرے گا تو وہی لوگ گھاٹے میں آئے۔يفعل ذلك فأوليك هم الخيرون۔وَأَنْفِقُوا مِنْ مَّا رَزَقْنَكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ۔اور خرچ کرو ہمارے دیئے ہوئے میں سے کچھ، اس سے پہلے کہ موجود ہو جائے تم میں سے کسی کی اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ فَيَقُوْلَ رَبِّ لَوْلَا لا موت پھر وہ کہے اے میرے ربّ! تو نے مجھے أَخَّرْتَنِي إِلَى أَجَلٍ قَرِيبٍ فَأَصَّدَّقَ تھوڑی ہی دیر مہلت کیوں نہ دی تاکہ میں خیر خیرات کر لیتا اور نیک بندوں میں سے ہو جاتا۔وَاكُنْ مِنَ الصَّلِحِينَ وَلَنْ يُؤَخِّرَ اللهُ نَفْسًا إِذَا جَاءَ أَجَلُهَا ۱۲۔اور اللہ تو کسی کو بھی ڈھیل نہ دے گا جب اس کی اجل آموجود ہوگی۔اور اللہ اس سے بڑا خبر دار ہے جو تم کرتے ہو۔وَاللَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُوْنَ نچ آیت نمبر ۱۔ذکر اللہ۔سے مراد قرآن مجید ، عبادات اور اذکار مسنونہ ہیں۔آیت نمبر ۱۲۔اجلها۔یہ سورہ تریسٹھویں ہے اور حضور سرور کائنات علیہ الصلوۃ والسلام کی عمر شریف بھی ۶۳ سال کی ہے۔اس میں وفات کی طرف اشارہ ہے۔اس کے بعد سورۃ التغابن آتی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وَاحَسُرَتا ایسا عظیم الشان انسان دنیا سے اٹھتا ہے۔