اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1185 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1185

قد سمع الله ۲۸ ۱۱۸۵ المنفقون ٦٣ وَإِذَا قِيْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا يَسْتَغْفِرْ لَكُم ۲۔اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ آؤ تمہارے لئے مغفرت کی دعا کرے اللہ کا رسول، تو وہ رَسُولُ اللهِ لَوَّوْا رُءُوسَهُمْ وَرَأَيْتَهُمْ اپنے سر مٹکانے لگتے ہیں تو تو ان کو دیکھے کہ وہ يَصُدُّونَ وَهُمْ مُّسْتَكْبِرُونَ رکتے ہیں اور وہ اپنے کو بڑا اور دوسرے کو حقیر مجھتے ہیں۔سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ اَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ أَمْ لَمْ۔ان کو کچھ پروا نہیں ہے کہ تو ان کے لئے مغفرت طلب کرے یا نہ کرے۔(اگر تو ان کے تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ لَنْ يَغْفِرَ اللهُ لَهُمْ لئے دعا کرے گا بھی) اللہ کبھی ان کو معاف نہ اِنَّ اللهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَسِقِينَ فرمائے گا۔بے شک جس راہ پر بدعہد نافرمان چل رہے ہیں وہ اللہ کی بتائی ہوئی نہیں۔هُمُ الَّذِينَ يَقُولُونَ لَا تُنْفِقُوا عَلَى مَنْ۔وہ کہتے ہیں وہی تو ہیں جو آپس میں کہتے عِنْدَ رَسُولِ اللهِ حَتَّى يَنْفَضُّوا وَلِلَّهِ ہیں کہ تم ان پر نہ خرچ کرو جو رسول اللہ کے یہاں رہتے ہیں یہاں تک کہ وہ تتر بتر ہو خَزَائِنُ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضِ وَلَكِنَّ جائیں اور آسمان اور زمین کے خزانے تو اللہ ہی الْمُنْفِقِينَ لَا يَفْقَهُونَ ) کے ہیں لیکن منافق سمجھتے ہی نہیں۔يَقُولُونَ لَبِنْ رَّجَعْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ و۔وہ کہتے ہیں کہ اگر ہم مدینے واپس جائیں گے ط لَيُخْرِجَنَ الْأَعَزُّ مِنْهَا الْأَذَلَّ ، وَلِلهِ تو عزت دار ذلیل کو مدینے سے نکال دے گا لے حالانکہ اللہ ہی کی عزت ہے اور اس کے الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَكِنَّ رسول کی اور ایمانداروں کی لیکن منافق تو الْمُنْفِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ ® نچ جانتے ہی نہیں۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ ۱۰۔اے ایماندارو ! تم کو غافل نہ بنادیں مال اور لے یعنی ہم مدینے کے بڑے آدمی ہیں ایمان دار غریبوں کو نکال دیں گے۔آیت نمبر ۷۔(اگر تو ان کے لئے دعا کرے گا۔لَنْ يَغْفِرَ اللهُ لَهُمْ ) إِنْ تَسْتَغْفِرُ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللهُ لَهُمُ (التوبة: ۸۰) کا لحاظ رکھ کر یہ بریکٹ لگائی گئی ہے۔