اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1184 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1184

قد سمع الله ۲۸ ۱۱۸۴ المتفقون ٦٣ سُوْرَةُ الْمُنَافِقُونَ مَدَنِيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ اِثْنَتَا عَشْرَةَ ايَةً وَّ رُكُوعَانِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ منافقون کو پڑھنا شروع کرتے ہیں۔اس اللہ کے نام سے جو رحمن ورحیم ہے۔إذَا جَاءَكَ الْمُنْفِقُونَ قَالُوا نَشْهَدُ ۲- جب تیرے پاس منافق آتے ہیں تو کہتے ۲۔اِنَّكَ لَرَسُولُ اللهِ وَاللَّهُ يَعْلَمُ إِنَّكَ ہیں کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ بے شک بے شک تو اللہ کا رسول ہے اور اللہ بھی جانتا ہے کہ یقینا تو لَرَسُولُهُ وَاللهُ يَشْهَدُ إِنَّ الْمُنْفِقِينَ اس کا رسول ہے اور اللہ یہ بھی گواہی دیتا ہے کہ منافق تو بالکل جھوٹے ہیں۔تَكْذِبُونَ ن اِتَّخَذُوا أَيْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوا عَنْ ۳۔انہوں نے ڈھال بنا رکھا ہے اپنی قسموں کو تو وہ اللہ کی راہ سے روکتے ہیں۔کچھ شک نہیں کہ یہ لوگ بُرے کام کر رہے ہیں۔سَبِيْلِ اللَّهِ إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ذلِكَ بِأَنَّهُمْ أَمَنُوا ثُمَّ كَفَرُوا فَطَبعَ ۴۔یہ اس لئے کہ وہ ایمان تو لائے پھر حق پوشی کی ( مرتد ہو گئے ) تو مہر لگا دی گئی ان کے دلوں عَلَى قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَفْقَهُونَ ) پر تو وہ کچھ سمجھتے بوجھتے نہیں۔وَإِذَا رَأَيْتَهُمْ تُعْجِبُكَ أَجْسَامُهُمْ ۵۔اور جب تو ان کو دیکھے تجھ کو حیران کر دیں وَإِن يَقُولُوا تَسْمَعْ لِقَوْلِهِمْ كَأَنَّهُمْ ان کے ڈیل ڈول اور اگر بات کریں تو تو ان کی بات پر کان لگائے۔گویا وہ اپنے کو دین کا خُتُبٌ مُسَنَدَةٌ - يَحْسَبُونَ كُلَّ صَيْحَةٍ ستون اور رکن الدین سمجھتے ہیں۔سب ط عَلَيْهِمْ هُمُ الْعَدُوُّ فَاحْذَرُهُم الْعَدُوُّ فَاحْذَرُهُمْ آوازیں انہیں پر ہیں۔یہی دشمن ہیں تو تو ان سے بچتا رہ۔اللہ انہیں غارت کرے وہ کہاں قْتَلَهُمُ اللهُ اثْى يُؤْفَكُونَ ) پھرے جاتے ہیں۔لے نفاق کی وجہ سے ان کا یہ حال ہے کہ کوئی ضد کی بات ہو تو اپنے پر لیتے ہیں۔آیت نمبر ۴۔ثُمَّ كَفَرُوا۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایمان کے بعد مرتد بھی ہوتے تھے مگر وہی جو منافق ناسمجھ اور دنیا دار تھے۔آیت نمبر ۵- يُؤْفَكُونَ۔آخر زمانہ میں رسول کریم ﷺ کے ، کوئی منافق باقی نہ رہا۔