اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1183 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1183

قد سمع الله ۲۸ ۱۱۸۳ الجمعة ٦٢ وَذَرُوا الْبَيْعَ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِن كُنتُمْ طرف اور چھوڑ دو خرید وفروخت۔یہ تمہارے لئے بہت اچھا ہے جب تم جانو۔تَعْلَمُونَ فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلوةُ فَانْتَشِرُوا فِي۔پھر جب نماز تمام ہو چکے تو زمین میں پھیل الْأَرْضِ وَابْتَغُوا مِنْ فَضْلِ اللهِ جاؤ اور اللہ کا فضل ڈھونڈو ( کمائی کرو، دولت حاصل کرو) اور اللہ کا بہت ذکر کرو تا کہ تم وَاذْكُرُوا اللهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ نہال و با مراد ہو جاؤ۔وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْلَهُوَا انْفَضُّوا إِلَيْهَا ۱۲۔اور جب دیکھتے ہیں کہ سودا بکتا ہے یا تماشا وَتَرَكُوكَ قَابِما قُلْ مَا عِنْدَ اللهِ خَيْرٌ ہوتا ہے تو اس کی طرف چلے گئے اور تجھ کو کھڑا چھوڑ گئے (چند نا سمجھ )۔تو سنادے کہ جو اللہ کے مِنَ اللَّهْوِ وَ مِنَ التِّجَارَةِ وَاللهُ خَيْرُ پاس ہے وہ تو تماشے اور سودے سے بہتر ہے اور الرُّزِقِينَة نچ اللہ ہی بہتر رزق دینے والا ہے۔۱۲ (بقیہ حاشیہ ) جہاں جمعہ کی اذان ہو وہاں نماز پڑھی جائے۔البتہ حدیث میں عورتوں اور بچوں اور بیماروں اور غلام اور کنیزوں کو مستثنی فرمایا ہے۔بعض میں مسافر کا لفظ بھی ہے (مشکواة المصابيح كتاب الصلواة ، باب الجمعة ) مگر بعض فقہاء کی رائے ہے کہ شہر وغیرہ شرائط ہوں۔آیت نمبر ا۔فَانْتَشِرُوا۔یعنی اپنے اپنے کام کو چلے جاؤ۔آیت نمبر ۱۲ - تَرَكُوكَ قَابِمَا۔یہ خلاف ورزی نہیں تھی کیونکہ ابھی کوئی حکم نہیں آیا تھا اور نہ بے ادبی سمجھی تھی۔