اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1182 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1182

قد سمع الله ۲۸ ۱۱۸۲ الجمعة ٦٢ لَمْ يَحْمِلُوهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ ہے پھر انہوں نے اس کو اٹھایا ہے (ان کی مثال ایسی ہے جیسے ایک گدھا ہے جو اَسْفَارًا بِئْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِينَ کتابوں سے لدا ہے۔بُری مثال ہے لوگوں کی كَذَّبُوا بِايْتِ اللهِ وَاللهُ لَا يَهْدِی جنہوں نے جھٹلایا اللہ کی آیتوں کو اور بے جا کام کرنے والوں کی چال تو اللہ کی بتائی ہوئی نہیں۔الْقَوْمَ الظَّلِمِينَ ) قُلْ يَايُّهَا الَّذِينَ هَادُوا اِنْ۔تو کہہ دے اے یہود! اگر تم دعویٰ کرتے ہو رعمتم ے۔اَنَّكُمْ أَوْلِيَاء لِلَّهِ مِنْ دُونِ النَّاسِ کہ تمہیں اللہ کے دوست ہو لوگوں کے سوائے تو تم آرزو کرو مرنے کی ( یا جنگ کی ) جب تم ) فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ بچے ہوئے۔وَلَا يَتَمَنَّوْنَ اَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ - اور یہ تو کبھی بھی مرنے کی دعا نہ کریں گے ان کرتوتوں کے سبب سے جو ان کے ہاتھ آگے وَاللهُ عَلِيمٌ بِالظَّلِمِينَ۔بھیج چکے ہیں اور اللہ کو ظالموں کا حال خوب معلوم ہے۔قُلْ إِنَّ الْمَوْتَ الَّذِي تَفِرُّونَ مِنْهُ فَإِنَّهُ ۹۔تُو کہہ دے وہ موت جس سے تم بھاگتے پھرتے مُلقِيكُمْ ثُمَّ تُرَدُّونَ إِلَى عَلِمِ الْغَيْبِ ہو وہ تو ضرور تم سے ملاقات کر کے رہے گی پھر تم لوٹائے جاؤ گے چھپے اور کھلے کے بڑے جاننے وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ & والے کی طرف پھر وہ جزا دے گا اس کی جو تم کرتے تھے۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلوةِ ۱۰۔اے ایماندار و! جب اذان دی جائے نماز مِنْ يَّوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ کے لئے جمعہ کے دن تو دوڑو اللہ کی یاد کی لے موت کے معنے جنگ، مصیبت کے، مباہلہ کے ہیں۔آیت نمبر۔فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ۔یہی مباہلہ مسیح موعود و مہدی مسعود حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے تمام مخالف علماء ومشائخ کے مقابلہ میں شائع فرمایا کہ جس کے لئے کوئی نہیں نکلا۔کیونکہ آئندہ آیت میں خدا نے پیشگوئی فرما دی ہے۔آیت نمبر ۱۰۔فَاسْعَوْا اِلی ذِكْرِ الله - قرآن شریف میں جمعہ کے لئے کوئی شرائط نہیں نہ شہر نہ غیر شہر۔