اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1181 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1181

قد سمع الله ۲۸ ۱۱۸۱ الجمعة ٦٢ سُوْرَةُ الْجُمُعَةِ مَدَنِيَّةٌ وَهِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ اثْنَتَا عَشْرَةَ آيَةً وَّ رُكُوعَانِ بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ جمعہ کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس اللہ کے نام سے جس نے اگلی اور پچھلی جماعتوں کو پہلے سے نیک بنا رکھا ہے اور ان کی نیک کوششوں کا بدلہ دینے والا ہے۔يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۲۔اللہ ہی کی تیج میں لگی ہوئی ہیں سب چیزیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں۔جو سب کا بادشاہ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ 0 پاک ذات غالب حکمت والا ہے۔هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِينَ رَسُولًا مِنْهُمْ - وہی اللہ جس نے امیوں میں (یعنی مکہ والوں میں ) رسول انہیں میں سے بھیجا جو ان کو يَتْلُوا عَلَيْهِمْ أَيْتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ اس کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتا اور ان کو پاک الْكِتَبَ وَالْحِكْمَةَ وَ إِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ صاف کرتا اور ان کو کتاب و دانائی کی باتیں سکھاتا ہے بے شک وہ اس سے پہلے صریح لَفِي ضَلْلٍ مبنية نا سمجھی میں تھے۔وأَخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمُ وهو ۴۔اور ان میں سے پچھلوں کو جو ابھی ان سے ملے نہیں لے اور وہی زبر دست حکمت والا ہے۔الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ) ذلِكَ فَضْلُ اللهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَّشَاءُ وَاللهُ ۵۔یہ اللہ کا فضل ہے وہ جس کو چاہتا ہے دے دیتا ہے اور اللہ بڑا ہی فضل والا ہے۔ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ مَثَلُ الَّذِينَ حَمِلُوا التَّوْريةَ ثُمَّ - ان لوگوں کی مثال جن پر توریت لا دی گئی۔یعنی مسیح موعود کی جماعت۔آیت نمبر ۴۔لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ - یه بطور بروز مثیل و تبع و قدم بقدم ہونے کی وجہ سے ارشا د ہوا ہے۔آیت نمبر ۶ - حَمِلُوا التَّوْرة۔اس میں لطیف پیشگوئی ہے کہ مسیح موعود کے مخالف یہودی سیرت پڑھے لکھے دنیا دار حاسد مولوی و مشائخ ہوں گے۔