اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1180 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1180

قد سمع الله ۲۸ ۱۱۸۰ الصف ٦١ طَيِّبَةً فِى جَنَّتِ عَدْنٍ ذَلِكَ الْفَوْزُ رہی ہیں۔عمدہ مقامات ہیں سدا رہنے کے الْعَظِيمُ باغوں میں اور یہی تو بڑی کامیابی ہے۔وَأُخْرى تُحِبُّونَهَا نَصْرٌ مِّنَ اللهِ وَفَتْحُ ۱۴۔ایک اور بتاتے ہیں جس کو تم عزیز رکھتے ہو قَرِيْبٌ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ (وہ) اللہ کی مدد ہے اور فتح مکہ ہے جو قریب ہی ہونے والی ہے اور ایمانداروں کو وہ خوشخبری سنادے۔ياَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا اَنْصَارَ اللهِ كَمَا ۱۵- اے ایماندارو تم اللہ کے مددگار بن جاؤ جیسا قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ لِلْحَوَارِينَ مَنْ کہا تھا مریم کے بیٹے عیسی نے حواریوں سے کہ کون ہے جو میری مدد کرے اللہ کے ساتھ ہو أَنْصَارِي إِلَى اللهِ قَالَ الْحَوَارِيُّوْنَ کر۔حواریوں نے کہا ہم ہیں اللہ کے مددگار نَحْنُ أَنْصَارُ اللهِ فَأُمَنَتْ ظَابِفَةٌ مِنْ پھر بنی اسرائیل میں سے ایک جماعت ایمان لے آئی اور ایک جماعت کا فر ہو گئی تو ہم نے بَنِي إِسْرَاعِيْلَ وَكَفَرَتْ ظَابِفَةٌ : ایمان والوں کو ان کے دشمنوں پر زور دیا تو وہ فَأَيَّدُنَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَى عَدُقِهِمْ غالب ہو گئے۔فَأَصْبَحُو الظهرين -del-