اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1179
قد سمع الله ۲۸ 1129 الصف ٦١ هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ ١٠ وہی اللہ ہے جس نے بھیجا اپنے رسول (محمد ۱۰۔مصطفی احمد مجتبی ﷺ کو ہدایت کا سچا دین الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ دے کر تا کہ اس کو غالب کرے سب ہی المشركون 6 چے دینوں پر گومشرک برا مانا ہی کریں۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَى 11۔اے ایماندارو! کیا میں تم کو ایسی سوداگری ا۔تِجَارَةٍ تُنْجِيْكُمْ مِنْ عَذَابِ اَلِيْمِ بتا دوں جو تم کو دردناک عذاب سے بچالے۔تُؤْمِنُوْنَ بِاللهِ وَ رَسُولِهِ وَ تُجَاهِدُونَ ۱۲۔وہ یہ سودا ہے ) سچے دل سے مانو اللہ اور في سَبِيْلِ اللهِ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ اس کے رسول کو اور نیک کوشش کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور جانوں سے۔یہ تمہارے ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ ) لئے بہت بہتر ہے جب تم جانو۔يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَيُدْخِلُكُمْ جَنَّتٍ ۱۳۔وہ تمہارے گناہ ڈھانپے گا اور تم کو داخل تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهُرُ وَمَسْكِنَ فرمائے گا ایسے باغوں میں جس میں نہریں بہہ آیت نمبر ۱۰۔عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ۔یہ پیشگوئی رسول مقبول کے زمانہ میں پوری تو ہو چکی مگر بعض دین مخفی اور بعض قو میں نامعلوم تھیں اس لئے ان پر حجت پوری کرنے کو بہت سے صدیق اور ولی بھیجے گئے جو فیوض نبوت سے حسب استعداد خود مالا مال تھے تا اینکہ مسیح موعود کا زمانہ بھی مقرر ہوا جیسا کہ تفسیروں میں ہے۔حضرت اقدس مسیح موعود میرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے فرمایا کہ سرکار دو جہاں سے دو امر متعلق تھے۔ایک تکمیل ہدایت ، دوسرے تعمیل اشاعت ہدایت تعمیل ہدایت تو قرآن شریف اور اعمال نبوی نے پوری کر دی اور بقیہ میل ہدایت و خدمت دین سید المرسلین کے لئے علی الخصوص حضرت مسیح موعود کا زمانہ مقرر ہوا۔ھدی سے معلوم ہوتا ہے کہ اس وقت مشرک تو میں زیادہ ہوں گی اور عیسائی ہند و تو بظاہر مشرک ہیں اور آریوں کا شرک بھی پوشیدہ نہیں۔وہ اشیاء میں سے روح اور مادہ اور ان کے خواص کو انادی کہتے ہیں۔ان کی اصطلاح ہے کہ گن یعنی خواص الاشیاء ، کرم یعنی وہ افعال جو اشیاء سے صادر ہوں۔سمجھاؤ۔بار بار اور جب جب کسی چیز کا تجربہ کر لیا جائے۔آنحضرت عمل کا جلالی نام محمد تھا جس کا ظہور تلوار اور دوسری جلالی پیشگوئیوں سے ظاہر ہو چکا ہے اور دوسرا اسم شریف جمالی احمد تھا جو اشاعت ہدایت کے لئے اخیر زمانہ میں برنگ مسیح موعود ظاہر ہوا صلی اللہ علیہ وسلم۔