اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1177 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1177

قد سمع الله ۲۸ 1122 الصف ٦١ سُوْرَةُ الصَّفْ مَدَنِيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ خَمْسَ عَشْرَةَ ايَةً وَّ رُكُوعَانِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ صف کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے۔سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمواتِ وَمَا فِي ٢۔اللہ ہی کی تسبیح کرتا ہے جو کچھ آسمانوں اور الْأَرْضِ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ زمین میں ہے اور اللہ ہی عزیز اور حکیم ہے۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا ۳۔اے ایماندارو! ایسی بات کہتے ہی کیوں ہو جو کرتے نہیں۔تَفْعَلُونَ كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللَّهِ أَنْ تَقُوْلُوْا مَا لَا ۴۔بڑی نا پسند ہے اللہ کے نزدیک وہ بات جو صَفًّا كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ 0 کہو اور کرو نہیں۔تَفْعَلُونَ ) اِنَّ اللهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِه - اللہ ان کو دوست رکھتا ہے جو لڑتے ہیں اس کی راہ میں صف باندھ کر گویا وہ ایک ایسی دیوار ہیں جس میں سیسہ پلا دیا گیا ہے۔وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ يُقَوْمِ لِمَ۔اور وہ وقت یاد کرو جب موسیٰ نے کہا اپنی قوم سے اے میری قوم! تو مجھ کو کیوں ستاتی تُؤْذُونَنِي وَقَدْ تَعْلَمُونَ أَنِّي رَسُولُ اللهِ ہے حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں اللہ کا بھیجا ہوا آیا إِلَيْكُمُ فَلَمَّا زَاغُوا اَزَاغَ اللَّهُ تمہاری طرف۔پھر جب وہ بھی کی راہ چلے تو b ا قُلُوبَهُمْ وَاللهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ اللہ نے ان کے دلوں کو ٹیڑھا بنا دیا اور بدچلن کو جس راہ پر چلتے ہیں وہ تو اللہ کی بتائی ہوئی نہیں۔الْفُسِقِينَ وَإِذْ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يُبَنِي۔اور یاد کر جب عیسی مریم کے بیٹے نے کہا إسْرَاوِيْلَ إِنِّى رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمُ اے بنی اسرائیل میں اللہ کا بھیجا ہوا آیا ہوں تمہاری طرف اس کو سچا بتاتا ہوں جو میرے مُّصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَى مِنَ التَّوْرَيةِ سامنے ہے تو رات۔اور خوش خبری سناتا ہوں ا یعنی توریت باب ۵ آیت ۱۷۔