اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1176
قد سمع الله ۲۸ الممتحنة ٦٠ فِي مَعْرُوفٍ فَبَايِعُهُنَّ وَاسْتَغْفِرْ لَهُنَّ ان سے بیعت لے لیا کر اور ان کے لئے مغفرت کی دعا مانگا کر اللہ سے۔بے شک اللہ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ غفور الرحیم ہے۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا ۱۴۔اے ایماندارو! دوستی نہ کرو ان لوگوں سے غَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ قَدْ يَبِسُوا مِن جن پر اللہ کا غضب ہے۔بے شک وہ لوگ مایوس ہو چکے ہیں آخرت سے جیسے مایوس ہو الْآخِرَةِ كَمَا يَبِسَ الْكُفَّارُ مِنْ گئے ہیں منکر کا فرقبر والوں سے۔أَصْحُبِ الْقُبُوْرِة النصف آیت نمبر ۱۴ - كَمَا يَبِسَ الْكُفَّارُ مِنْ أَصْحُبِ الْقُبُورِ۔کافر جیسے مُردوں کے زندہ ہونے کا اعتقاد نہیں رکھتے اسی طرح خدا کے دشمن خدا کی رحمت سے نا امید ہو گئے ہیں۔