اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1175 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1175

قد سمع الله ۲۸ ۱۱۷۵ الممتحنة ٦٠ وَلَا تُمْسِكُوا بِعِصَمِ الْكَوَافِرِ وَسَلُوا نکاح کر لو جب کہ ان کو دے دو ان کے مہر۔مَا أَنْفَقْتُمْ وَلْيَسْتَلُوْا مَا أَنْفَقُوا ذَلِكُمْ اور تم قبضہ نہ کرو کافر عورتوں کی ناموس پر اور تم مانگ لو جو کچھ کہ تم نے خرچ کیا ہے۔اُن حُكْمُ اللهِ يَحْكُمُ بَيْنَكُمُ وَاللهُ کافروں کو بھی چاہئے کہ مانگ لیں جو کچھ انہوں نے خرچ کیا ہے۔یہی اللہ کا حکم ہے جو تم میں عَليمٌ۔جاری فرماتا ہے۔اور اللہ بڑا جاننے والا حکمت والا ہے۔وَإِنْ فَاتَكُمْ شَيْءٍ مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ إِلَى ۱۲۔اور اگر تمہارے ہاتھ سے نکل جائے تمہاری عورتوں میں سے کوئی کافروں کی طرف اور بدلہ الْكُفَّارِ فَعَا قَبْتُمْ فَأَتُوا الَّذِينَ ذَهَبَتْ لینے کی تمہاری باری آئے تو ان لوگوں کو دے دو اَزْوَاجُهُمْ مِثْلَ مَا أَنْفَقُوا وَاتَّقُوا اللهَ جن کی عورتیں جاتی رہیں (یعنی تمہارے قبضہ میں آگئیں ) جتنا انہوں نے خرچ کیا تھا۔اور اللہ الَّذِي أَنْتُمْ بِهِ مُؤْمِنُوْنَ ) ہی کو سپر بناؤ جس کو تم سچے دل سے مانتے ہو۔ياَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا جَاءَ الْمُؤْمِنتُ ۱۳۔اے نبی ! جب تیرے پاس ایماندار عورتیں آئیں کہ تجھ سے بیعت کریں اس بات کی کہ يُبَايِعْنَكَ عَلَى أَنْ لَّا يُشْرِكُنَ بِاللَّهِ شَيْئًا شرک نہ کریں گی اللہ کے ساتھ کسی کا اور نہ ا وَلَا يَسْرِقُنَ وَلَا يَزْنِيْنَ وَلَا يَقْتُلْنَ چوری کریں گی اور نہ زنا کریں گی اور نہ اپنی أَوْلَادَهُنَّ وَلَا يَأْتِينَ بِبُهْتَانٍ يَفْتَرِيْنَهُ اولادکو مار ڈالیں گی اور نہ کوئی بہتان نکالیں گی کہ وہ جھوٹ بنا لیں اپنے آپس میں خود ہی اور بَيْنَ أَيْدِيهِنَّ وَاَرْجُلِهِنَّ وَلَا يَعْصِيْنَكَ نہ تیری نافرمانی کریں گی کسی اچھے کام میں تو تو آیت نمبر ا۔وَلَا تُمْسِكُوا۔نہ روکو۔یعنی کا فرعورت جس سے کافر نے نکاح کر لیا ہے اور تم اس کا مہر دے چکے ہو تو وہ مہر واپس لے لو۔اسی طرح کا فر کی عورت مسلمان سے نکاح کرلے تو کا فرمہر دے چکا ہو تو مسلمان واپس کر دے۔آیت نمبر ۱۲۔فَعَاقَبْتُمْ۔بدلہ لینے کی جب تمہاری باری آئے۔کوئی مسلمان عورت مرتد ہو جائے اور کا فرا سے رکھ لے تو اس سے مہر لے لو اور اگر وہ نہ دیں اور جہاد میں تم ان پر قبضہ پاؤ تو مال غنیمت میں سے شوہر کو مہر دیں۔