اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1174
قد سمع الله ۲۸ ۱۱۷۴ الممتحنة ٦٠ عَادَيْتُمْ مِّنْهُمْ مَّوَدَّةً وَاللهُ قَدِيرُ اور اللہ ہر ایک چیز کا بڑا اندازہ کرنے والا اور غفور الرحیم ہے۔وَاللهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ لَا يَنْهكُمُ اللهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ۔اللہ تم کو ان لوگوں سے نہیں روکتا جو تم سے لڑے نہیں دین کے مقدمہ میں اور نہ تم کو نکالا يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُمْ تمہارے گھروں سے کہ تم ان کے ساتھ احسان مِنْ دِيَارِكُمْ أَنْ تَبَرُّوهُمْ وَتُقْسِطُوا کرو۔اور ان کے حق میں انصاف کرو۔اِلَيْهِمْ إِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ ) بے شک اللہ پسند کرتا ہے عدل وانصاف کرنے والوں کو۔إِنَّمَا يَنْهكُمُ اللهُ عَنِ الَّذِينَ قُتَلُوكُمْ ۱۰۔اس کے سوا نہیں کہ اللہ تم کو ان لوگوں فِي الدِّيْنِ وَ اَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ سے روکتا ہے جو تم سے لڑیں دین کے مقدمہ میں اور تم کو گھروں سے نکال دیا اور دوسروں کی وَظُهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ پشتی کی تمہارے نکالنے پر کہ تم ان سے دوستی تَوَلَّوْهُمْ ۚ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُولَبِكَ کرنے لگو (ان سے دوستی کرنا منع ہے ) اور جو شخص ان سے دوستی کرے تو وہی ظالم ہے۔هُمُ الظَّلِمُونَ يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا جَاءَ كُمُ الْمُؤْمِنتُ۔اے ایماندار و! جب تمہارے پاس ایماندار عورتیں آئیں وطن چھوڑ کر یا گناہ ترک کر کے تو مهجرتٍ فَامْتَحِنُوهُنَّ اللَّهُ أَعْلَمُ ان کو جانچ لیا کرو۔اللہ خوب جانتا ہے ان کے بِإِيْمَانِهِنَّ فَإِنْ عَلِمْتُمُوهُنَّ مُؤْمِنْتٍ ایمان اور اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ وہ حقیقت فَلَا تَرْجِعُوهُنَّ إِلَى الْكُفَّارِ لَا هُنَّ حِلٌّ میں ایماندار ہیں تو ان کو واپس نہ کرو بے ایمانوں، حق پوشوں کی طرف۔نہ یہ عورتیں ہی ان کو b لَّهُمْ وَلَا هُمْ يَحِلُّونَ لَهُنَّ ، وَاتُوهُمْ حلال ہیں اور نہ وہ مرد ہی ان کو حلال ہیں۔اور مَّا انْفَقُوا وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ أَنْ ان کے مردوں کو دے دو جو انہوں نے خرچ تَنْكِحُوهُنَّ إِذَا أَتَيْتُمُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ کیا ہے اور تم پر کچھ گناہ نہیں اگر تم ان سے ے یعنی اس کا مہر اس کے کافر شوہر کو دے دو۔