اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1173
قد سمع الله ۲۸ ۱۱۷۳ الممتحنة ٦٠ لَاسْتَغْفِرَنَّ لَكَ وَ مَا أَمْلِكُ لَكَ ایک ابراہیم کا قول تھا اپنے چچا کے لئے کہ میں تیرے لئے ضرور مغفرت مانگوں گا اور میں تو کچھ مِنَ اللهِ مِنْ شَيْءٍ رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا بھی نہیں کر سکتا تیرے لئے اللہ کے مقابلہ میں۔وَ إِلَيْكَ اَنْبُنَا وَ إِلَيْكَ الْمَصِيرُ (ابراہیم نے دعا مانگی ) اے ہمارے ربّ! ہم نے تو تجھ ہی پر بھروسہ کیا ہے اور تمام دل سے تیری طرف رجوع ہوئے ہیں اور تیری طرف پلٹ کر جانا ہے۔رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلَّذِيْنَ كَفَرُوا - اے ہمارے رب ! ہم پر کافروں کا زور نہ وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ چلنے دینا۔اور ہماری کمزوریوں کو ڈھانپ لینا اے ہمارے ربّ! کچھ شک نہیں تو ہی بڑا زبر دست حکمت والا ہے۔الْحَكِيمُ ) لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِيْهِمْ أَسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ۔بے شک تمہارے لئے ان لوگوں میں عمدہ ۷۔كَانَ يَرْجُوا اللهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَمَنْ نمونہ موجود ہے اس کے لئے جو امید رکھتا ہے اللہ کے ملاقات کی اور آخرت کی۔اور جو کوئی يَتَوَلَّ فَإِنَّ اللهَ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيْدَة ب نہ پھیر لے تو کچھ شک نہیں اللہ بڑا بے پرواء ساری صفتوں سے موصوف ہے۔عَسَى اللهُ أَنْ يَجْعَلَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ الَّذِينَ - قریب ہے کہ اللہ پیدا کر دبے تم میں اور ان لوگوں میں جن کے ساتھ تمہاری دشمنی ہے، دوستی کے ے یہ فتح مکہ کی طرف اشارہ ہے۔(بقیہ حاشیہ ) اسطر ح آیات کثیرہ میں اِیمان بِالرَّسُول وغیرہ لازم قرار دیا گیا ہے چنانچہ قُلْ أَطِيعُوا اللهَ وَ أَطِيعُوا الرَّسُولَ (النور: ۵۵) اور لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللهِ وَرَسُولِهِ (الحجرات :٢) اور مَنْ يَكْفُرْ بِاللهِ وَمَلَكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ) (النساء: ۱۳۷) - وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ (الاحزاب: ۳۷) اور اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللهَ فَاتَّبِعُونِي (ال عمران : ۳۲) اور آنْ يُفَرِّقُوا بَيْنَ اللهِ، وَرُسُلِهِ (النساء :(۱۵) - أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَذِيرُ (الملك) - آمَنُوا بِاللهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا (الحجرات : ۱۶) تفصیل کے لئے دیکھو کتاب حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ اا امضمون خاتمہ و خطبات کریمیه بینه ۱۹۰۰ء ۲۴ ماه اگست مصدقہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام۔